The way Pakistani women stood up for Haqeeqi Azadi, they will be remembered and become part of our democratic history.
Also what will never be forgotten is the brutality of our security forces and the shameless way they went out of their way to abuse, hurt and humiliate our women.
Hundreds are languishing in jail in terrible conditions. This too won’t be forgotten.
ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر انتخابات میں شفافیت چاہیئے تو EVM کا نظام لایا جائے، دھاندلی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔”
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو (24 جولائی 2025)
2/2
اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ورکنگ گروپ برائے غیرقانونی حراست (UN Human Rights Council’s Working Group on Arbitrary Detention) نےعمران خان کی فوری رہائی اور انہیں نقصانات کے ازالے (ہرجانے)کی ادائیگی کےمطالبات کئے ہیں اور حکومت پاکستان پر انہیں ان کے حقوق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیلئے زور دیا ہے۔
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"عمران خان فوج سے معافی مانگے، پھر بات آگے بڑھےگی" - عظمیٰ کاردار
"فوج سے معافی مانگنے سے خان کے خلاف عدالتوں میں کیسز ختم ہو جائیں گے؟" - مطیع اللّه جان
"نہیں۔ یہ میں نہیں کہہ سکتی" - عظمیٰ کاردار
"پھر معافی مانگنے کا فائدہ؟" - مطیع اللّه جان
😂😂😂
گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے باہر میری پھوپھیوں کے ساتھ ہونے والے شرمناک سلوک کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پاکستانی حکومت اور اس کے کارندے ہر اخلاقی اور قانونی حد پار کر چکے ہیں۔
بے گناہ خواتین پر حملہ کرنا، انہیں سڑک پر گھسیٹنا اور اندھیرے میں پولیس فورس چھوڑ دینا ایک ایسے حکمران ٹولے کا رویہ ہے جو جوابدہی سے خوفزدہ ہے۔ یہ فسطائی طریقہ نہ ہمارے خاندان کو توڑ سکے گا اور نہ ہی اس قوم کو خاموش کر سکے گا جو انصاف کے لئے کھڑی ہے