I’ve been instructed to call on the public not to attempt to march or protest nearby Adiala jail on 27 March. I’ve heard from sources that this may be used as an excuse for the establishment to launch a “counter” assault on the jail (Which my father is being held in), which could endanger his life. Please do not give them any reasons for “accidents” to happen to my father during the protest.
This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
https://t.co/PY2dvCyXUR
The boys in Pindi and the mafias in power fail to understand that Imran Khan is unbreakable
The madman’s tactics to tighten his chokehold will fail terribly
The Long March MUST take place, for justice, for Pakistan, for freedom
Imran Khan Zindabad
Long live the resistance
عمران خان کی رہائی کے لیے برطانوی اثر و رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لکھا: ’اس کوٹھڑی کا دروازہ کھولیں اور عمران خان کو آزاد کریں۔‘
تفصیل: https://t.co/p86RZ68JUh
🚨 عوام کا مارچ، عوام کی فنڈنگ! 🚨
عمران خان نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے عوام کو پکار لیا ہے۔
آئیں! اس تاریخ ساز جدوجہد میں اپنا مالی حصہ ڈالیں اور ثبوت کے طور پر Screenshot نیچے شیئر کریں۔۔
عوامِ پاکستان کے نام اہم پیغام:🚨
یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کہ اب انصاف کی امید کسی عدالت سے رکھنا خود کو دھوکے میں رکھنے کے مترادف ہے۔ عدالتیں اگر کوئی فیصلہ دے بھی دیں، تو موجودہ نظام کے تحت ان پر عمل درآمد کروانے سے قاصر نظر آتی ہیں۔
اگر آپ کو عمران خان کی سلامتی اور زندگی عزیز ہے، تو پھر آپ کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ فیصلے اب آئینی و قانونی دائرے میں رہتے ہوئے عوام کے پرامن عوامی احتجاج سے ہی ہوں گے۔
27 ستمبر کا دن صرف ایک سیاسی فراخوان نہیں، بلکہ آپ کے اور آپ کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا اہم موڑ ہے۔ اپنے اور آنے والی نسلوں کے حق کے لیے 27 ستمبر کو باہر نکلیں۔