جج کی پولیس افسر کو زبانی سزا
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مقدمے میں چالان جمع نہ کروانے پر ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
منگل کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے غفلت برتنے پر یہ حکم جاری کیا۔
جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ تحریری حکم نامہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔
عدالت نے قید کی سزا کے ساتھ ڈی آئی جی جواد طارق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
مقدمہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف درج ایک احتجاجی مظاہرے سے متعلق ہے جس کا چالان وقت پر جمع نہیں کروایا گیا تھا۔
@PtiNorthPunjab@NaeemPanjuthaa تھانوں کا بجٹ بلکل صفر ہے پولیس ملازم جہاں بھی جا تا ہے اپنے خرچے پر جاتا ہے آپ کون سے بجٹ کی بات کر رہے ہیں ۔ ہزاروں جوان دھوپ، سردی، دہشتگردی کے خلاف روز اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہیں۔"
@PtiNorthPunjab@NaeemPanjuthaa احتجاج کی مانیٹرنگ پولیس کی آئینی ذمہ داری ہے۔ اگر کوئی سیاسی جماعت سڑکیں بند کرے، ٹریفک جام ہو، تو امن و امان قائم رکھنا پولیس کا فرض ہے۔ ورنہ عوام خود پولیس سے سوال کرتے ہیں کہ 'روکا کیوں نہیں'۔
@PtiNorthPunjab@NaeemPanjuthaa بہتر یہ ہے کہ پولیس اور عوام کے درمیان فاصلہ کم کیا جائے۔ تھانوں کی کارکردگی پاحتجاج کی مانیٹرنگ پولیس کی آئینی ذمہ داری ہے۔ اگر کوئی سیاسی جماعت سڑکیں بند کرے، ٹریفک جام ہو، تو امن و امان قائم رکھنا پولیس کا فرض ہے۔
عام انتخابات 2024
الیکشن ٹریبونل/سندھ ہائی کورٹ
این اے 230 اور این اے 231 سے پی ٹی آئی امیدوار مسرور سیال کی اپیل مسترد
ٹیکس ادائیگی کے شواہد پیش نا کرنے پر آر او نے کاغزات مسترد کیے تھے
این اے 236 سے پی ٹی آئی امیدوار عالمگیر خان کی ریٹرننگ افسر کے خلاف اپیل کی سماعت
ٹریبونل نے دلائل سن کر فیصلہ محفوظ کرلیا
فیصلہ آج ہی سنایا جانے کا امکان
ریٹرننگ افسر نے عالمگیر کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیے تھے