🚨🚨
جرنیل صاحبہ کی زندگی پر ڈرامہ بنایا گیاتھا تاکہ یہ نوجوان نسل خصوصاً لڑکیوں کے لیے رول ماڈل بن کر قابلِ تقلید کردار بن جائیں۔ لیکن موقع ملتے ہی موصوفہ ایک غیر جمہوری عمل میں حصہ دار بن گئیں اور اب وہ ورثہ چھوڑیں گی کہ جس نوجوان نسل نے نگار جوہر بننا تھا وہ آج توبہ توبہ کررہی
سلیمان سہیل, کو اغواء کیا گیاہے!!
ایک باشعور نوجوان, جو سوالات اٹھاتا تھا,
سلیمان سہیل 16 آگست ہے بعد غائب ہے,
کیوںکہ سلیمان سہیل نے 14 آگست کے موقع پر جعلی حکومت کی فضول خرچی ہر سوالات اٹھائے,
جس کے بعد سلیمان سہیل کو اغواء کیا گیا!!
بس آپ سے سب آواز اٹھانے کی درخواست ہے!!
کیا آپ کو میری یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے؟
اگر یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو سب اس ٹویٹ میں ایک ہی مطالبہ رکھیں
عمران خان صاحب کو فل فور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں کو بچانے کا کافی وقت تھا۔۔۔
جو والدین نے الزام لگایا تھا وہ درست ثابت ہوا کہ ہسپتال کا عملہ اس کوشش میں تھا کہ کہیں میڈیا تک فوٹیج نہ چلی جائے۔