@MaryamNSharif میڈیم CM صاحبہ ہم آپکے پراجیکٹ PSER DOOR TO DOOR
میں کام کر رہے ہیں لاہور میں۔ 3ماہ ہونے کو ہیں تنخواہ نہیں مل رہی۔ 3ماہ سے قرض لے کر گزارا کر رہے تھے اب قرض بھی کوئی نہی دے رہا۔ آپکی بہت مہربانی ہوگی ہماری تنخواہوں کا کچھ کریں جاری کروائیں ۔شکریہ
@Naya__Pakistan_ حسنین بھائی ہمارے لیے بھی آواز اٹھائیں۔ 2.5ماہ ہوگئے ہیں ہمیں تنخواہ نہی مل رہی۔ ہم لاہور میں گورمنٹ آف پنجاب کے PSER door to door پراجیکٹ میں Enumerators کے طور کام کر رہے ہیں۔
عید سر پر ہے قرضے لے کر گزارا کر رہے تھے اب قرض بھی کوئی نہی دے رہا ۔
جنگ ختم ہوجائے گی
لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی
وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے
میں نہیں جانتا کہ وطن کس نے بیچا،
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی!
محمود درویش
ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی خراب کارکردگی کے بعد کین ولیمسن کا محدود اوورز کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا جرات مندانہ فیصلہ۔ یہ ایک سچے لیڈر کی خاصیت ہے جو سب سے پہلے الزام قبول کرتا ہے اور خود سے احتساب شروع کرتا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے سنٹرل کنٹریکٹ سے بھی انکار کر دیا جس کی وجہ سے ان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کھلاڑی اس جگہ کے لیے لڑیں گے۔ کیا مثال قائم کی. نیوزی لینڈ نے ان کی قیادت میں ترقی کی اور عالمی مقابلوں میں بہت تسلسل برقرار رکھا۔ ایک برا ٹورنامنٹ اور اس نے استعفیٰ دے دیا۔ دوسری طرف، ہم ایسے کپتان دیکھتے ہیں جو الزام بالکل نہیں لیتے اور جو کئی ورلڈ کپ، ایشیا کپ میں ناکام ہو چکے ہیں لیکن پھر بھی اقتدار کے بھوکے ہیں جس کا نتیجہ ٹیم میں گروپ بندی کی صورت میں نکلتا ہے۔ جب آپ کا کپتان کمزور ہو اور کارکردگی نہ دکھا رہا ہو تو ایسا ہوتا ہے۔
جب آپ کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ یا انڈیا نے ٹرافی نہیں جیتی تو دیکھیں ان کے کپتان نے استعفیٰ دے کر بہادری کا مظاہرہ کیا۔ همارے بارے میں کیا خیال ھے؟ ہم اتنے ایماندار اور بہادر کب ہوں گے؟ ہم رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئے ہیں اور اس کے نیچے صرف اندھیرا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟