@AvinashSingh84 Look at yourself...your moron ancestors got tricked by Hindus in 1947 and after more than 75 years sikhs still seeking for independence 🙄. Sikhs - the name of stupids.
بس تھوڑا اور انتظار۔۔سیونگ اکاؤنٹ خالی ہولینے دیجئے
پھر یوتھیوں کو عمران خان اور پٹواریوں کو مریم نواز بھول جائیں گے
اسکے بعد انقلابی نعرے لگاتے نظر آئیں گے
شوشل میڈیا تو ایک طرف ٹی۔ وی چینلز کیلئے بھی اس سے اہم اور کوئی مو ضوع بحث نہیں۔
کیا فلسطین کا مسئلہ حل ہو گیا؟ کیا اس وقت ملک کا سب سے اہم مسئلہ یہ ایک شادی ہے؟
افسوس کہ ہماری کوئی اپنی عقلی ترجیحات نہیں ہیں ہم لوگ ٹرینڈکو فالو کرتے ہیں کچھ عرصہ قبل تک ہمارے دل فلسطینیوں سے محبت میں سرشار تھے۔ سوشل میڈیااور ٹی۔ وی چینلز سب ہی فلسطین کی بات کر رہے تھے۔
آج ہمارے لیَے سب سے اہم ایک طوالَف کی شادی ہوگئ۔
معاشی لحاظ سے تو ہم دہائیوں پہلے گر چکے تھے۔
افسوس کہ دور حاضر کے حالات سے لگتا ہے کہ اب ہم اخلاقی طور پر بھی گر چکے ہیں۔ اخلاقیات صرف کتابوں تک محدود ہو چکی ہیں۔
#SenateChairmain#UniversityOfLahore