@Haidersaeedpti1 ایپسٹین فائلز ابھی بھی کام کر رہی ہیں اور پاکستان جیسے ممالک جہاں پر قانون کی کوئی پاسداری نہیں وہاں سے بچوں کو سمگل کر کے دوسرے ملک پہنچایا جاتا ہے۔
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت کا بتایا گیا لیکن کم از کم 50 بچے نرسری میں موجود تھے جن کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے۔
اور اب یہ واقعہ۔
@monafooks Agreed, but whn a rapist caught, the court mst deliver swift justice. Why is justice delayed? Why haven’t Aizal’s or Ayat Noor’s murderer been punished? Protesters in Mir Raza’s case faced FIRs.
What a system! Yet you defend it?
ALL MEN are responsible, but so is the system.
جب میری بچی کی چیخیں نکل رہی تھی
اس نے میری بچی کے منہ میں پلاسٹک کی بوتل گھسائی تھی۔۔۔
جس طرح اس نے پلان کر کے سب کیا ہے
پاگل ایسے نہیں کرتے
ہم نے کس چیز کی آزادی منائی ہے؟
ڈیڑھ سال کی بچی یہاں محفوظ نہیں
کس چیز کی آزادی منائی ہے؟
اگر کسی ایک بھی درندے کو سب کے سامنے سزا دی جاتی
تو میری بچی آج زندہ ہوتی۔۔۔
ایزل کی والدہ کی گفتگو۔۔۔
ہس��تال گیٹس بند دروازے بند داخلی و خارجی راستے بند۔۔۔۔
ریسکیو ٹیموں کو دیوار توڑ کر بچوں کو ریسکیو کرنا پڑا اور حکومتی نمائندے کہہ رہے ہیں کہ ریسکیو ٹیموں نے 6 منٹ میں سب کو ریسپیو کر لیا۔
کس قدر ڈٹائی اور بے حسی کا عالم ہے۔
#pimsincident
انسان کس کس شعبے کے لوگوں کی جان کو روئے ؟
ڈیڑھ گھنٹے سے غریب مرنے والے کی میت پڑی ہوئی ہے لیکن امام مسجد کہتا میرے پاس ٹائم نہیں جنازہ نہیں پڑھا سکتا میں نے نکاح پڑھانے جانا ہے 💔😑👇
⚠️⚠️🚨🚨والدین کو اگر لاشیں ملتی ہیں تو فوری ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں ۔۔۔
کیونکہ بچون کو رات کے پہر غائب کر کے بیچ دیا گیا ہے ۔
باہر کی دنیا میں جن جوڑوں کے پاس بچے نہیں ہیں ان کو لاکھوں ڈالر کے عوض بیچ دیا گیا ہے ۔
پنڈی میں اس وقت ڈرگ مافیہ ،اغوا مافیا ،بچوں کی پورن انڈسٹری کا مافیہ ،پوری طرح سر گرم ہے اس لیے سی ایم پنجاب چین نکل گی تھی ۔سب کو پتہ تھا کیا کھیل کھیلا جانے والا ہے ۔
نرسری میں بچے جل گیے لیکن کیا نرسری میں کسی بچے کے والدین موجود نہیں تھے جھنوں نے اگ ��گتے دیکھا آگ اس وقت لگی جب کوئی بھی والدین ہسپتال میں موجود نہیں تھا ۔
میرا کام تھا بتانا آگے والدین کی مرضی ۔۔۔