جب سیاسی شعبدہ بازی کرنی تھی اور ھوس اقتدار حواس پہ چھائ تھی تو دھرنوں میں ساتھ جا کے بیٹھتے تھے. اور آج عاشقان رسول ﷺ
پہ آنسو گیس کے گولے برساۓ جا رھے ھیں.آپ کا کونسا روپ اصل ھے..
نااہلوں نے پنجاب کے ہر شہر میں کرفیو نافذ کر دیا۔۔تحریک لبیک کے مارچ سے کسی کو تکلیف ہو نہ ہو مگر حکومت نے عوام کو ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔126 دن ڈی چوک پر ناچ گانا کرنے والوں کو آج دوسروں کے احتجاج سے تکلیف ہو رہی ہے
اگر بددعائیں بھی جرم ہیں تو پھر پورا پاکستان مجرم ہے
وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بددعائیں دینے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔ شہری نے بددعائیں دینے کے لئے مسجد میں اعلان کیا خواتین اور بچوں کو عمران خان کی حکومت سے جان چھڑانے کے لئے بددعائیں دینے کی استدعا کی تھی۔
عمران خان نے مجھے اپنی ہر ملاقات میں کہا کہ طالبان سے لڑائی نہیں مذاکرات ہونے چاہیں پر آج اپنے لوگ جو اپنے آئینی حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں ان پر ریاستی تشدد تشویش ناک ہے ۔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ#TLPDharna
میں امیر اہل سنت، ثاقب مصطفائی صاحب، ثروت اعجاز قادری صاحب، مفتی منیب صاحب، کوکب نورانی صاحب اور دیگر ہمارے علماء۔ آپ سب کہاں ہیں؟ آپ کے بچے شہید ہو رہے ہیں۔