یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کا جہاز اور تین کروڑ کا ایک پھیرا لگانے سے نہیں روکا، لیکن پیٹرول ڈیزل پر لیوی ختم کرنے سے روک دیا ہے۔ محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
سپریم کورٹ فیصلے پر پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن 90 روز میں نہیں ہوا، فوجی ٹرائل قیدیوں کو اپیل کا حق نہیں دیا، عمران خان شفا ہسپتال منتقل ہوئے نہ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ رہا ہوئے۔ ہاں، لانگ مارچ ضرور روکیں گے کیونکہ ہائیکورٹ کا فیصلہ ہے۔۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
21 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ پہنچ گئیں، پولیس اہلکاروں کو آنکھوں، سر اور جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں مار کر میتوں کو مسخ کر دیا گیا، شہید پولیس اہلکار 18 گھنٹوں تک لڑتے رہے اور اعلیٰ حکام کو مدد کے پیغامات بھیجواتے رہے، دہشت گردوں نے شرائط پر لاشیں واپس کیں۔ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے دماغوں نے میانوالی ہسپتال سے عمران خان کی تختی کیا سوچ کر اتروائی ہوگی؟ عمر انعام
#pakistan@UmerInamPk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے، عمران خان تاحال قید میں ہیں، جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ، عام لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کا استعمال،عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
جب ہندو اراکین اسمبلی اسلامی احکامات پر عملدرآمد اور سود اور شراب پر پابندی کی بات کریں اور مسلمان اکثریت سود اور شراب کو جاری رکھنے کا ووٹ دیں، تو یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ انصار عباسی، سینئر صحافی @AnsarAAbbasi