May Allah bless Mustansar Hussain Tarar Sahib.
At the age of 87, he picked up his pen and did his bit for Gaza.
The dedication hits hard: "Muslim Ummah ki Beghairti aur Besharmi ke naam!"
اس ویڈیو میں پہلے آپکو جاپان نظر آۓ گا پھر پاکستان۔
اور پھر آپ اندازہ لگائیں کے ہمارے تبلیغی بھائی چاپان والوں کو تبلیغ کرنے جاتے ہیں کے ہماری طرح کے ہوجاؤ🤔🙄😬😂
ماشاء اللہ مرد و خواتین پورے خلوص ادب و احترام کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔
مزید کچھ سال اور گزرنے دیجئے، اس سے بھی اچھا رقص دیکھنے کو ملے گا۔
توبہ توبہ توبہ استغفرُللہ
🇳🇵🚨 The USGS says that the seismic signal initially recorded as an earthquake in Nepal was actually caused by a powerful landslide: an avalanche of ice and rock from a glacier, and not by a natural tectonic movement.
The last time Pakistan was in this deeply vulnerable situation was in 1971 when it collapsed, descended into a civil war, and dismembered.
Only this time it is 10x worse because:
1. Heightened geopolitical role skyrocketing volatility
2. Hyper centralization of command & authority
3. Domestic political and institutional collapse
4. Multiple insurgencies out of control
5. Lowest public trust & legitimacy of the system
6. Economic collapse
7. Strategic decision making reduced to day to day crisis management
Somebody really needs to wake up, otherwise it's a disaster of scale that is hard for me to even calculate.
یہ عورت آج ریٹائر ہو رہی ہے۔ اس کو ساری عمر آپ نے یاد دلانا ہے کہ اس عورت نے کتنی ماؤں کے ساتھ ظلم کیا۔ اس عورت کو اللہ لمبی عمر دے، اور اس زندگی کا ہر دن وہ درد ملے اس کو، جو اس نے مظلوم بچوں کو اور ان کی ماؤں کو دیا۔ اور ایک دن یہ رو رو کر ان ماؤں سے معافی مانگے۔ جس بے غیرتی سے اس نے انصاف کی دھجیاں اڑائیں، اس کا حساب تو قیامت کے دن بھی ایسا ہو گا کہ بس۔ ایسے جج جہنم میں سب سے نچلے درجے میں ہوں گے، ان شاء اللہ۔ مریم ریاض وٹو
#pakistan @soulful7867
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل میں خواتین کام کر رہی ہیں جبکہ ہمارے کراچی میں سائٹ اور کورنگی انڈسٹریل ایریا ہے ان علاقوں میں دیوبندیوں کے دو بڑے بڑے مدرسے ہیں جہاں تلنگے قسم کے مولوی پھر رہے ہوتے ہیں کوئی عورت اس علاقے میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتی ! شبر زیدی ۔۔