عشرہ محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ڈویژنل وضلعی،پولیس انتظامیہ،پاک آرمی کا مشترکہ فلیگ مارچ
کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں،آرپی او سہیل اختر سکھیرا،بریگیڈیئر پاک آرمی یاسین،ڈپٹی کمشنرندیم ناصر،سی پی او تنویر حسین،کرنل پاک آرمی عدیل،رینجرز کے افسران کی قیادت
فلیگ مارچ میں ضلع بھر سے پاک آرمی،پولیس،ایلیٹ فورس،ریسکیو1122 کی گاڑیوں نے حصہ لیا
پولیس لائینز سے شروع ہونے والا فلیگ مارچ جیل روڈ،نڑوالا روڈ،جناح کالونی،مرکزی امام بارگاہ،راجباہ روڈ،بیرون جھنگ بازار،کارخانہ بازار،گمٹی چوک،جھال خانوآنہ اوور ہیڈ برج، ستیانہ روڈ،گیٹانوالہ چوک،پہاڑی گرائونڈ سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائینز اختتام پذیر
فلیگ مارچ کا مقصد عشرہ محرم الحرام میں شہریوں کو امن و امان،تحفظ کا احساس دلانا ہے
محرم الحرام کےباقی ایام میں بھی سیکیورٹی کےتمام انتظامات مکمل ہیں
عشرہ محرم الحرام میں سخت سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جارہا ہے
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CS_Punjab@TeamMNSharif
#GovtOfPunjab #cmpunjabmaryamnawazsharif #cmpunjabmaryamnawazsharif #CSPunjab #CMpunjabofficial #CMPunjab #deputycommissionerfaisalabad #DCFaisalabad #Faisalabad #Muharram2026 #FlagMarch
@IsraeliPM The Prophet Muhammad ﷺ said:
“The believers, in their mutual love, mercy, and compassion, are like a single body; when one part of the body feels pain, the whole body responds with sleeplessness and fever.”
📚 This hadith is reported in Sahih al-Bukhari and Sahih Muslim.
فیصل آباد ڈویژن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے مکمل انخلاء کے لئے کریک ڈائون۔
کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کی زیرصدارت اجلاس۔
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن(ر) ندیم ناصر بھی اجلاس میں شریک۔
ڈپٹی کمشنرز نےاپنے اضلاع میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے انخلاء اور جاری کریک ڈائون پر بریفنگ دی۔
ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایکشن کی ہدایت۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے وضع کردہ ایس اوپیز/گائیڈ لائینز کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔
مختلف مقامات پر کاروبار کرنے والے افغانیوں کو انفورسمنٹ کے ذریعے ہٹایا جائے اور ان کے دستاویزات کی جانچ پڑتال کریں۔
میونسپل کارپوریشن کو پیرا فورس کے ساتھ مل کر فٹ پاتھس خالی کرانے کی ہدایت۔
کمشنر آفس فیصل آباد
@MaryamNSharif@TeamMNSharif@GovtofPunjabPK
#GovtOfPunjab #CSPunjab #CMpunjabofficial #CMPunjab #DCFaisalabad #deputycommissionerfaisalabad #Faisalabad
Israel reportedly launches another wave of intense attacks on Iran. Iranian air defence systems in the city of Hormozgan were seen responding to the Israeli missiles
🇮🇷🇮🇱🚨
#iran
@AzmaBokhariPMLN
Aoa,
“Sister, I request you, just as you took notice of the obscenity being spread in stage dramas, please also take notice of the vulgarity and indecency happening on TikTok Live.”
روزانہ کی بنیاد پر خودکشیاں معمول بنتا جارہا ہے
یہ سب فرعون بنے ہوئے ہیں ساری بیوروکریسی صرف اپنا سوچتی ہے عوام کا نہیں
خدارا عوام کی آواز بنیں
@anwaar_kakar
جناب وزیر اعظم صاحب غریب آدمی کی آواز بنیں بہت ظلم ہوا اس قوم پر خدارا کچھ اچھے فیصلے کردیں تاکہ عوام آپکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھ سکے
تمام اشیا خوردنوش اور یوٹیلیٹی بلز عوام کی پہنچ سے دور ہوتے جارہے ہیں کچھ غریب عوام کا سوچیں پلیز
@anwaar_kakar