مہمانوں کی کثرت اور مشوروں کے ہجوم کے باوجود میاں صاحب کی بدَن بولی میں اُکتاہٹ یا بیزاری کی کوئی جھلک نہ تھی۔ جسٹس (ر) نوید احمد خواجہ، طیارہ اغوا کیس میں اُن کے وکیل تھے۔ ملاقات کو آئے تو میاں صاحب نے پرانی یادوں کی بیاض کھول لی۔ کہنے لگے __ ’’صدیقی صاحب! خواجہ صاحب ہائی جیکنگ کیس میں میرے وکیل تھے۔ ایک دن عدالت لگی تو خواجہ صاحب نے دلیل دی کہ میرے موکل کے بنیادی حقوق بری طرح مجروح ہوئے ہیں۔ ایک جج نے پوچھا_ ’’کیسے ؟‘‘ خواجہ صاحب بڑی سنجیدگی سے بولے __ ’’مائی لارڈ ! میرے موکل نوازشریف کو ہتھکڑی لگا کر زنجیر جہاز کی سیٹ کے ساتھ باندھ دی گئی۔ اگر خدانخواستہ جہاز گر جاتا تو میرا موکل کس طرح چھلانگ لگاتا؟‘‘ عدالت میں ایک زوردار قہقہہ پڑا۔ میری بھی ہنسی چھوٹ گئی۔ میں نے دل ہی دل میں سوچا_ ’’وکیل ایہوجے نے تے فیر اللّٰہ ہی حافظ اے۔‘‘ (اگر وکیل ایسے ہی ہیں تو پھر اللّٰہ ہی حافظ ہے)
عرفان صدیقی کا کالم
*لوگ جب آپ سے تھک جاتے ہیں ،اُکتا جاتے ہیں پھر اُن کے پاس آپ کو دینے کے لیے نہ وقت ہوتا ہے نہ پہلے جیسی اہمیت ۔تو پھر ایسے میں اُن کی خوشی آپ سے دور رہنے میں ہے تو اُن سے دور ہو جانا چاہیے کوشش کریں اُن کے لیے مزید تکلیف کا باعث مت بنیں۔۔!!🖤🥀*
#JeRrY
عمران خان کی باعزت رہائی پر سب سے بڑا پول 👈🏿لائیک عمران خان 👈🏿کمنٹ عمران خان 👈🏿ری ٹوئیٹ عمران خان ، اب دیکھتے ہیں آپ کے ہاتھ کب تھکتے ہیں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
یورپین ٹی وی سٹار جنہوں نے عمران خان کی اسلامی تعلیم سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا، ان کے حق میں کہ رہیں ہیں کہ اس عظیم شخص پر دہشتگردی کا الزام لگانا مضحکہ خیز عمل ہے۔
#قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان
Thank you, lovely @KristianeBacker for the support of @ImranKhanPTI.