بچوں کی معصومیت اور ضمیر کی صدا:
"انسان کو ایسا عمل نہیں زیب دیتا جو اس کے اپنے خاندان کے لیے باعثِ ندامت بنے۔"
تاریخ گواہ ہے کہ ظالم اسی دنیا میں بے نقاب ہوتا ہے۔ اربابِ اختیار کے لیے ایک بیدار کن پیغام!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
علیمہ خانم کا رات کے اس وقت ایمرجنسی پیغام۔۔‼️
ہمارا خاندان گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے انتہائی فکر مند اور پریشان ہے
عمران خان نے جیل میں ہمیں بتایا کہ مجھے تشویش ہے کہ انہوں نے آدھی رات کو اچانک میرے سیکورٹی گارڈز کو تبدیل کر دیا ہے
پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ 2 ماہ کی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں
منگل کو خاندانی ملاقات کا دن ہے ہماری فیملی میٹنگ منسوخ کر دی گئی۔۔جیسا کہ شاہ محمود قریشی کی پیر کی فیملی میٹنگ تھی
آج شام ہمیں اطلاع ملی کہ جیل کورٹ میں القادر کیس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے
عرض یہ کہ ہم خان کی حفاظت اور سلامتی کے بارے میں بہت فکر مند ہیں اور ان کی زندگی کو خطرات ہیں
پچھلے کچھ سالوں میں اس پر پہلے ہی کئی قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ عوام کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت کو انتشاری ٹولہ کہے؟
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پارلیمان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول جماعت سے معافی کا مطالبہ کرے؟
تحریک انصاف اپنے ووٹرز کی امانت کی محافظ ہے اور انکی توہین کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔
خود کو پاکستان کا محافظ کہنے والے، پاکستان کی عوام کی توہین کا سلسلہ ترک کر دیں۔