پاکستان پیپلز پارٹی کبھی بھی کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کرتی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کل بھی واضح کیا تھا کہ مسائل کا حل مذاکرات میں ہی موجود ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Happiest 5th Birthday to Mir Baba! 🥹❤️🧿
I always feel this day through Bibi. She chose his name the way a mother does, when she wants her child held by the people she loves most. @BakhtawarBZ 🧵 @thehaseebk 1/7
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔
@BBhuttoZardari
سما نیوز کے پروگرام ”دو ٹوک ود کرن ناز“ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے گورنر ہاؤس میں نئے صوبے کے قیام سے متعلق کانفرنس کے انعقاد پر سوالات اٹھائے۔
رضا ہارون کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس کو سندھ کی تقسیم جیسے حساس معاملے پر بحث کے لیے استعمال کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ گورنر کو آئینی حدود میں رہتے ہوئے سرکاری اداروں سے بریفنگ لینے، مشاورت کرنے اور تجاویز دینے کا اختیار حاصل ہے، تاہم گورنر کو عمومی طور پر سیاسی بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔
ٹی آئی کے مرض کی دوا انہیں عسکری میڈیکل اسٹور سے نہیں ملے گی، سہیل آفریدی کا رویہ پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا کو نقصان پہنچا رہا ہے اور اسکا کریکٹر مشکوک ہے۔لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے سہیل آفریدی کا لانگ مارچ رات کو ایک شادی ہال میں سو جاتا ہے۔۔
احسن رضوی کی گفتگو
@AhsanAbbasShah
ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا جو یونین کونسل کی سیٹ نہیں نکال سکتے وہ صوبے کی بات کررہے ہیں، مصطفیٰ کمال اور محسن نقوی سندھ کے ہر شہر میں جائیں اور لوگوں سے پوچھیں کہ کیا انہیں صوبہ چاہیے۔
@BBhuttoZardari
پی ٹی آئی کے شفیع جان سے بحث کرنے کی سزا
ایس ایچ او کو ٹی ٹی پی نے شہید کردیا ۔۔۔۔۔
(برسوں برس قبل عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا پی ٹی آئی دراصل ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے۔)
بلدیہ ٹاؤن کی خوبصورت سڑکیں۔۔۔
کراچی پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں دن رات تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہیں اور جوں جوں کراچی میں ترقیاتی کام مکمل ہو رہے پیپلزپارٹی کے مخالف سیاسی یتیموں کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔
ویل ڈن فرزند کراچی مرتضی وہاب صدیقی
تھر کے بچے پڑھ رہے ہیں، آگے بڑھ رہے ہیں، اپنی صلاحیتوں سے کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں۔ مگر اردو میڈیا کو تھر کے مرتے بچے تو نظر آتے ہیں، کامیاب ہوتے بچے دیکھ کر وہی میڈیا حواس باختہ ہو جاتا ہے۔
یہ تعصب، نہیں تو اور کیا ہے؟
کراچی ریڈ لائن پر تاخیر پر تنقید اپنی جگہ، مگر موازنہ یکطرفہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور اورنج لائن کو مکمل ہونے میں 5 سال لگے، پشاور BRT کا آپریشن 2020 میں شروع ہوا، مگر 2026 میں بھی اس کے مختلف اسٹیشنز اور سول ورکس پر کام اور توسیع جاری ہے
@Sadiajavedppp
کراچی دشمنوں کی منافقت کااپنا ہی لیول ہے
یونیورسٹی روڈ پر اچھاکام ہو تو کنٹریکٹر کی تعریف کی جاتی ہےجبکہ کوئی حادثہ ہوتو گالیاں سندھ کو دی جاتی ہیں۔
جو لوگ کل تک موسمیات پل کی تعمیر کاکریڈٹ کنٹریکٹر کو دےرہےتھےآج وہی لوگ شٹرنگ گرنے کاالزام سندھ حکومت پر لگاکرگالیاں نکال رہے ہیں
تحصیل شکر گڑھ کے رہائشی یہ بابا جی آج بھی اپنے گاؤں کی گلیوں میں دیوانہ وار بھٹو بھٹو کرتے پھرتے ہیں،
بابا جی بلاول بھٹو کیلئے کوئی پیغام۔۔۔۔؟
" یار تیرا نانا بہت یاد آتا ہے"
اور پھر بے اختیار رو پڑے