لَّعْنَتَ اللّـٰهِ عَلَى الْكَاذِبِيْنَ
نام: سابق سینٹر مشتاق احمد
پارٹی کا نام: جماعت اسلامی
کام: جھوٹ بولنا اور شوشل میڈیا پر جعلی تصاویر پوسٹ کرنا
کیا 2022 کی ایرانی تصویر کو 2024 میں فوٹو شاپ کر کے جھوٹ بول کر پاکستان کے لوگوں کو اشتعال دلوانے کی کوشش قابل گرفت جرم نہیں ؟
Maryam Nawaz
You got a very long haul to cover.
These appreciations should never
carry you away.
YOU NEED TO PAY MORE ATTENTION TO MAJOR ISSUES, LIKE
Housing for all
Creation of Wealth
Creation of jobs
Education for all
Nation Prays for you
Always.
اک ماں تھی ، جان جہاں تھی
بکھر گیا ھے سب اس کے بغیر
ماں تھی کہ ، کشش جہاں تھی
ھاشم ڈھونڈھ لاؤ تو ذرا پھر تم
وہ دن کہ تم تھے اور تمہاری ماں تھی
حشر ھوگا جب بپا کیا کہو گے رب سے
کیا قدر کی اسکی جو تمہاری ماں تھی
ایک مقبول لیڈر سے نجات پانے کے لئے اس پر کئی مقدمے بنائے گئے ، مقدمات کے باوجود اسے الیک��ن کی ریس سے نہ نکالا جا سکا تو ایک تربیت یافتہ شوٹر کی خدمات حاصل کی گئیں لیکن رائفل کی گولی ٹرمپ کے کان کو چھو کر گذر گئی یہ خون آلود چہرہ ٹرمپ کا نہیں انکے مخالفین کا ہے جو آج شکست کھا چکے
نہ سندھی، نہ بلوچی، نہ پنجابی، نہ پٹھان
ہم ایک ہی قوم ہے
ہم ہے مسلمان، ہمارا گھر ہے پاکستان
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہے۔
میری ریڈ لائن، میرا پاکستان 🇵🇰