ورلڈ کپ کی یہ کہانی😂
ووٹ آف نو کانفیڈنس والے دن اگر یہ ویڈیو پارلیمینٹ میں چلا دیں تو ووٹ آف نو کانفیڈنس کے ساتھ ساتھ عمران خان کو اسمبلی کے سارے ممبر دو دو جوتے بھی ماریں گے۔
اسکیمو نے پادری سے پوچھا کھ اگر مجھے خدا کا پتا ھی نا ھوتا تو کیا میں پھر بھی جہنم میں جاتا؟
پادری نے کہا نھیں پھر آپ کو معافی تھی۔۔
اسکیمو بولا تو بھوتنی کے تجھے مجھ کو خدا کے باریمیں بتانے کے ضرورت کیا تھی سالے۔۔۔ہیں ۔۔۔؟؟؟