قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جس طرح ایوانِ زیریں اور مجلسِ شوریٰ کے اجلاسات میں ببانگِ دہل حکمرانوں کو چیلنج کیا ہے، اور جس طرح امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے۔ اس پر قائد جمعیتہ صد بار خراجِ تحسین کے لائق ہیں۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن کی ان دو دن کی تقاریر سے ایک بار پھر دیوبند کے بیٹے نے اپنے اکابرین کی وہ لاج رکھی ہے کہ ایک بار پھر بتلا دیا کہ یہ امت کبھی بانجھ نہیں ہوگی۔ ان شاءاللہ العزیز
#SayNoTo_BoardOfKillers
تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے کبھی بین الاقومی معاہدات کی پاسداری نہیں کی۔امریکی صدرنے عالمی عدالت انصاف کی طرف سےمجرم قرار دیئے گئے نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرکےپوری نوع انسانی کو پیغام دیاہےکہ امریکہ عالمی اداروں کےفیصلوں کووقعت نہیں دیتا
#SayNoTo_BoardOfKillers
ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ وہ مسلم لیگ نہیں جو انگریز کی وفادار تھی ، ہم سمجھے تھے یہ پاکستانی مسلم لیگ ہے لیکن اِن میں آج بھی
غلامی کے جراثیم زندہ ہیں، جو ہم آج اس جماعت میں آج دیکھ رہے ہیں
قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمن مدظلہ
#SayNoTo_BoardOfKillers
لاہور قائم مقام امیر جے یو آئی پنجاب مولانا محمد صفی اللّٰہ کی قیادت میں جے یو آئی وفد کی صوبائی وزیر داخلہ خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات
ائمہ مساجد کے وظائف، مدارس رجسٹریشن اور مذہبی کارکنوں کے مسائل کے حوالے سے مذاکرات
جے یو آئی اور پنجاب حکومت کے مابین روابط جاری رکھنے پر اتفاق
کوئ کرائے کا مولوی کوئ کرائے کا صحافی کوئ کرائے کا چینل ایسا رہ تو نہیں گیا جس کو اس وقت مولانا صاحب کے خلاف استعمال کرنا ھو جب وہ آپ کو لتاڑنا شروع کرتے ھیں؟؟؟
ختم ھوگئے ھیں تو اور کا انتظام پہلے سے کرلیں @OfficialDGISPR
اگر جمعیت کے کارکنوں کو پتہ چل جائے کہ اس ڈاکومنٹری کا سکرپٹ رائٹر کون سا “ صاحب جبہ ودستار” تھا تو آپ دانتوں میں انگلیاں دبا لیں گے۔
جہاں تک پروڈکشن ھاؤس کا تعلق ھے تو وہ تو اب سارے جہان کو پتہ ھے لیکن پروڈیوسر صاحب آپ کا یہ سکرپٹ رائٹر اپنے اصل جامے میں بھی ناکام تھا اور پس پردہ کردار میں بھی ناکام ھے بالکل اسی طرح جیسے مولانا صاحب کے خلاف آپ کا ھر پراجیکٹ ناکام ھوا ھے
@WordsByOsama@ziaurrehman76@FaizullahSwati@AwanAslamAwan1 اپنی TRP کے چکر میں ایسی منگھڑت ڈاکیومنٹری سے تمہیں کھکھ وی نہیں ملنے والا۔
پروڈکشن ہاؤس والوں نے کیسے کیسے نمونے لانچ کردیے ہیں۔ اس سے پروڈکشن ہاؤس والوں کے "معیار" کا معلوم ہوتا ہے۔
"کچھ لوگ اپنے مفادات کے لئے حکومت کے غلط کو غلط نہیں کہتے ،علماء کا کام حق کو حق کہنا اور غلط کو غلط کہنا ہے"
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا فضلاء کنونشن جامعہ قاسم العلوم سے خطاب
مجلس اتحادِ امت پاکستان کے پلیٹ فارم سے آج علماء کرام نے حکومت مخالف عوامی تحریک کی تجویز دے دی ہے۔ 27ویں ترمیم میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کی صورت میں شامل غیراسلامی و غیرشرعی شقوں کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد پر زور دیا گیا۔
#مجلس_اتحادامت_اجتماع
ڈیجیٹل میدان میں منظم نظریاتی جدوجہد کی نئی سمت
📍 ڈیجیٹل میڈیا کنونشن — JUI پنجاب
زیر قیادت: مولانا فضل الرحمٰن
زیرسرپرستی: انجینئرضیاءالرحمان
#JUIDigitalMediaCellPunjab#TeamJUIPunjab
پیر طریقت رہبر شریعت محبوب العلماءوالصلحاء حضرت حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمت اللہ علیہ کے جنازے کے مناظر
حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب کے نمازِ جنازہ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔۔
ملتان:
جمعیة علماء اسلام پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس کا دوسرا سیشن جامعہ قاسم العلوم میں جاری
مختلف تنظیمی و سیاسی معاملات پر تفصیلی غور و خوض جاری
#JUIDigitalMediaCellPunjab#TeamJUIPunjab