چن صاحب آپ سے بہت احترام کے ساتھ اختلاف کرنے کی جسارت کرونگی۔آپ کی بات یہاں تک درست ہے کہ آج کے مہنگائی کے دور میں وہ چند ہزار روپے غریب کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن ان غریبوں کو مچھلی دینے کے بجائے مچھلی پکڑنا سکھائیں تو انکا اور بھی بلا ہوگا اور حکومت اور ملک کا بھی اور وہ ترقی sustainable بھی ہوگی۔کیونکہ یہ پروگرام چاہے جتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو، حقیقت یہی ہے کہ اس سے غربت کا نہ تو خاتمہ ہوا،اور پاکستان کی معیشت کے ان حالات میں نہ یہ ممکن ہے۔خاص طور پر تب جب ہر دوسرے ہفتے پیٹرول کی قیمتوں میں بے دریغ اضافہ ہو رہا ہو۔ تقریبا 18 سال سے زائد کے عرصے تک ہر حکومت نے اس پروگرام کو چلائے رکھا اور اس پر کوئی سیاست نہیں کی۔اتنا عرصہ بہت ہوتا ہے یہ جانچنے کے لیے کہ کوئی منصوبہ کتنا کامیاب ہے۔ پیپلز پارٹی کا بھی فرض ہے کہ اس پروگرام کے نتائج اور فائدے نقصان کو سیاست کے عنصر کے بغیر انہی غریبوں کی بہبود اور ترقی کے لیے evaluate کیا جائے۔زوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت کے لیے ��وت کو گلے لگا لیا، بی بی کی شہادت بھی اسی جدوجہد کا تسلسل تھا۔ وہ اس پروگرام کے بغیر بھی ویسے ہی یاد رکھے جائیں گے۔ انکی جانوں کی قربانیاں کسی طور بھی اس ایک منصوبے سے منسلک نہیں ہیں۔ خدارا اس منصوبے کی outcomes کو evaluate کریں۔
I cannot believe this!! I cannot believe this. Wow!! Listen to the words? How did Field Marshal Asim Munir get #Tehran to be his fan?
And this is so much better than any of the Pakistani songs I have heard.
#islamabadpeacetalks#islamabadthedestiny#حافظ_قوم_کا_محافظ #IslamabadTalks
#PakPrideFMAsimMunir
#سندھ کی تاریخ پڑھ کر یہ جاننے کی بہت کوشش کی کہ کس طرح #موہنجوڈارو دنیا کے نقشے سے غائب ہوگیا۔۔
لیکن اب #پیپلزپارٹی نے یہ گتھی سلجھا دی ہے کہ کس طرح شہر برباد کئیے جاسکتے ہیں۔
شکریہ #PPP