سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو صاحب کو انکی سالگرہ کے موقع پر ڈھیر ساری مبارکباد ۔۔
اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین ثم آمین
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی محمد رفیق پپو دھوبی کے بھائی محمد شریف کے نماز جنازہ میں شرکت
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر رضوان فیاض کے جرمن ہیلتھ سینٹر آمد ۔۔ ڈاکٹر رضوان فیاض سے انکے بڑے بھائی عمران فیاض کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی نو منتخب ایم این اے این اے 154 کہروڑ پکا رانا فراز نون کے والد سینیئر سیاست دان رانا اعجاز نون سے ڈیرہ حافظ صدیق آرائیں پر ملاقات نفیس مراد میو کی جانب سے رانا اعجاز احمد نون کو انکے بیٹے کی ایم این اے بننے پر مبارکباد
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سینیر رہنما استحکام پاکستان پارٹی حافظ ملک محمد صدیق آرائیں کے ڈیرہ پر آمد ۔۔ ملاقات کی ۔۔ سیاسی صورتحال تبادلہ خیال ہوا ۔۔ نفیس مراد میو کی جانب سے حافظ صدیق آرائیں صاحب کی خیریت دریافت کی گئی شوکت گھلو ملک طارق ہمراہ موجود
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی ایم اکرم زکی (بلیک بیلٹ ایٹتھ ڈان لودھراں ، چیرمین پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن ) سے انکے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کو بری امام انتظامیہ کی جانب سے مفلر پہنایا گیا ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی دربار بری امام سرکار پر حاضری اور دی کی ۔۔
اسلام آباد ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی کے ہمراہ سابق وائس چیرمین یونین کونسل بری امام ، موجودہ امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل بری امام راجہ اظہر نائب صدر PMLN این اے 47 اسلام آباد سردار شفیق خان ، بابر خان کے ہمراہ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو ۔
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو ، سید گلزار گیلانی کی سابق وائس چیرمین یونین کونسل بری امام ، موجودہ امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل بری امام راجہ اظہر کے ہمراہ رتے ہوتر شریف کی ایک کارنر میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکتت شفیق خان ، بابر خان ، م گلزار گیلانی ہمراہ
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سابق میئر اسلام آباد سید عادل گیلانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اسلام آباد الیکشن بارے حال احوال ۔۔ ملاقات کے لیے پیر سید عادل شاہ گیلانی نے شکریہ ادا کیا ۔۔ دانیال نفیس میو ، بابر خان اور دانیال نفیس میو ہمراہ موجود
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی اور دانیال نفیس میو کے ہمراہ دربار بری امام سرکار پر حاضری ۔۔ بری امام دربار انتظامیہ کی جانب سے خصوصی چادر (مفلر) پہنایا گیا ویلکم کیا گیا ۔۔ خصوصی دعا کی گئی ۔۔
اسلام آباد ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی اور دانیال نفیس میو کے ہمراہ دربار بری امام سرکار پر حاضری ۔۔ بری امام دربار انتظامیہ کی جانب سے خصوصی چادر (مفلر) پہنایا گیا ویلکم کیا گیا ۔۔ خصوصی دعا کی گئی ۔۔
اسلام آباد ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی اور دانیال نفیس میو کے ہمراہ دربار بری امام سرکار پر حاضری ۔۔ بری امام دربار انتظامیہ کی جانب سے خصوصی چادر (مفلر) پہنایا گیا ویلکم کیا گیا ۔۔ خصوصی دعا کی گئی ۔۔
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی شہسوار ، نعت خواں محمد مزمل عارض سے آبپارہ آفس میں ملاقات ۔۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان ، چیرمین السادات گیلانی ٹرسٹ سید گلزار گیلانی بھی ہمراہ موجود ۔۔ حال احوال
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی مزمل عارض سے آبپارہ آفس میں ملاقات ۔۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان ، گلزار گیلانی بھی ہمراہ حال احوال ، سرائیکی سٹوڈنٹ فیڈریشن پروگرام بارے ، شہسواری بارے گپ شپ ۔۔ محمد مزمل عارض نے سب کو کافی گلام فرید دلڑی لٹی بھی سنایا