سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کو بری امام انتظامیہ کی جانب سے مفلر پہنایا گیا ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی دربار بری امام سرکار پر حاضری اور دی کی ۔۔
اسلام آباد ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی کے ہمراہ سابق وائس چیرمین یونین کونسل بری امام ، موجودہ امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل بری امام راجہ اظہر نائب صدر PMLN این اے 47 اسلام آباد سردار شفیق خان ، بابر خان کے ہمراہ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو ۔
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو ، سید گلزار گیلانی کی سابق وائس چیرمین یونین کونسل بری امام ، موجودہ امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل بری امام راجہ اظہر کے ہمراہ رتے ہوتر شریف کی ایک کارنر میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکتت شفیق خان ، بابر خان ، م گلزار گیلانی ہمراہ
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سابق میئر اسلام آباد سید عادل گیلانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اسلام آباد الیکشن بارے حال احوال ۔۔ ملاقات کے لیے پیر سید عادل شاہ گیلانی نے شکریہ ادا کیا ۔۔ دانیال نفیس میو ، بابر خان اور دانیال نفیس میو ہمراہ موجود
اسلام آباد ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی اور دانیال نفیس میو کے ہمراہ دربار بری امام سرکار پر حاضری ۔۔ بری امام دربار انتظامیہ کی جانب سے خصوصی چادر (مفلر) پہنایا گیا ویلکم کیا گیا ۔۔ خصوصی دعا کی گئی ۔۔
اسلام آباد ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی اور دانیال نفیس میو کے ہمراہ دربار بری امام سرکار پر حاضری ۔۔ بری امام دربار انتظامیہ کی جانب سے خصوصی چادر (مفلر) پہنایا گیا ویلکم کیا گیا ۔۔ خصوصی دعا کی گئی ۔۔
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی سید گلزار گیلانی اور دانیال نفیس میو کے ہمراہ دربار بری امام سرکار پر حاضری ۔۔ بری امام دربار انتظامیہ کی جانب سے خصوصی چادر (مفلر) پہنایا گیا ویلکم کیا گیا ۔۔ خصوصی دعا کی گئی ۔۔
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی شہسوار ، نعت خواں محمد مزمل عارض سے آبپارہ آفس میں ملاقات ۔۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان ، چیرمین السادات گیلانی ٹرسٹ سید گلزار گیلانی بھی ہمراہ موجود ۔۔ حال احوال
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی مزمل عارض سے آبپارہ آفس میں ملاقات ۔۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان ، گلزار گیلانی بھی ہمراہ حال احوال ، سرائیکی سٹوڈنٹ فیڈریشن پروگرام بارے ، شہسواری بارے گپ شپ ۔۔ محمد مزمل عارض نے سب کو کافی گلام فرید دلڑی لٹی بھی سنایا
سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی الیکشن مہم کے دوران سید گلزار گیلانی کے ہمراہ کوئٹہ ریسٹورنٹ کے اونر روضی خان سے ملاقات ۔۔
ہوٹل پر چائے بھی پی ۔۔
#awamiittehadpakistan#aip#nafeesmuradmayo#NMM