سردار عبدالرحمان کھتران کوئی پانچ سال تک ایک بلوچ بیٹی کو اپنی حوس کا نشانہ بناتا رہا، جب اس بچی کا والد میڈیا پر انصاف کے لئے آگے آیا تو سردار نے اسکے بیٹے کو قتل کر ڈالا، اس معصوم بلوچ بچی جو بالغ تھی ایک بار نہیں کہی سالوں تک یہ ریپ کا شکار ہوئی۔ جس پر سردار عبدالرحمان کھیتران کے اپنے بیٹے انعام شاہ نے آواز بلند کی ۔۔
یہ صرف ایک کیس نہیں۔۔۔
#Balochistan
دنیا میں دو طرح کے پہاڑ ہیں ایک وہ جو پاکستان میں ہیں دوسرا جو پوری دنیا میں ہیں۔
دنیا کے سب سے بلند پہاڑوں کے دامن میں سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا افاقی سرمدی ذکر بلند کرتی حسین اواز
بلوچستان کو یہ سردار کھا گئیں ہے ۔سردار عبدالرحمان کھیتران خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے اپنے صرف ایک بیٹے کو اربوں روپے دیں ،۔سوال یہ کہ اتنے اربوں کھا سے آئے؟
نا صرف یہ بلکہ یہ اپنے بیٹے کو سر عام قتل کروانے کا اعلان کر رہا ہے یہ ویڈیو سب محفوظ رکھیں اگر انعام شاہ کو کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار سردار عبدالرحمان کھیتران ہوگا ۔۔۔
ساتھ ہی یہ سردار خود مان رہا ہے کہ لیگل قانون مانتا ہے نہیں ہو ،
@OfficialDGISPR
#Balochistan
@Shabanashaukat4 کیسے کیسے تارے زمین پر رل رہے ہیں یا اللہ اپنے ان موصوم پھولوں کی مدد کرنا اور اچھی زندگی عطا فرما۔ کتنا ڈرا ہوا ہے بچہ بیچارہ۔ بیشک صرف اللہ ہی ہے جو انسان کا مدد گار ہو سکتا ہے۔