حال پر میرے کرم کی اک نظر فرمائیے🙏🏻
دل میرا غمگیں ہے اے عمزدوں کے غمگسار
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ
آج بھی ہمارا سوال یہی ہے کہ فلسطین کے لیے آواز اٹھانا اگر حق ہے تو پھر اس حق کی قیمت گولیاں کیوں؟ 🥹💔
فلسطین کے مظلوموں کی بات کرنے والوں سے اگر گولیاں بولیں تو پھر انصاف کے دعوے کس منہ سے کیے جاتے ہیں؟ 💔
8 اکتوبر کی وہ رات بھلائی نہیں جا سکتی 💔😭
تم اقوامِ متحدہ میں فلسطین کی بات کرو تو چیمپئن کہلاتے ہو اور ہم پاکستان کی سرزمین پر فلسطین کے مظلوموں کی آواز اٹھائیں تو گولیاں ہمارا مقدر بنا دی جاتی ہیں 💔
یہ کیسا انصاف ؟؟؟
یہ کیسا دوہرا معیار؟؟؟
آہ امیرم آپ کے الفاظ آج بھی دل میں گونج رہے ہیں💔🥹
یاد رکھنا وقت کے ظالم حکمرانوں ایک دن یہ ہی CCD تمہیں ایسے ہی اُٹھانے آئےگی
مہر حمزہ قصوری سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہے جسے اس جرم میں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر پہنچایا دیا گیا کہ وہ ظالم کو ظالم کہتاہے اورحق کی آواز بلند کرتاہے یہ جرم ہےتھوک ہے تمہارے اوپر🖐🏾
کانچ کے رشتے چنتے چنتے
کـر بیٹھی ھـوں پیارے گم
ایک ہی موڑ غلط مڑ بیٹھے
اور پھر رستے ــــ سارے گم
حرف و سخن کی بات کہاں اب
ھــو گئـے غزلیں گیت ہمارے گم
@adilkhan7th@Arya07__@WafaZahra786@Rohee211
https://t.co/4nPULnIbSo
آہ ۸ اکتوبر کی شب لہو لہو لاہور💔
جامع مسجد رحمۃ للعالمین پر شب خون مار کر سمجھا گیا کہ خوف بٹھا دیا جائے گا آوازیں دبا دی جائیں گی
مگر یاد رکھو لہو کے چھینٹے تاریخ کے صفحات سے نہیں دھلتے
وہ رات گزر گئی مگر اس کا حساب باقی ہے یہ لہو رائیگاں نہیں جائے گا