یہ صرف ایک ویڈیو نہیں یہ وہ داستان ہےجس میں گولیوں کی گونج، شیلنگ، زخمیوں کی چیخیں اور نہتےلوگوں کا لہو سب کچھ بول رہا ہے💔
پرامن مارچ کا اعلان 10 اکتوبر کا تھا مگر 8 کی شب ہی کارروائی کے یہ مناظر آج بھی سوال بن کرکھڑے ہیں یہ خون رائیگاں نہیں جائےگا وقت ہر کردار کو بے نقاب کرےگا
آج بھی ہمارا سوال یہی ہے کہ فلسطین کے لیے آواز اٹھانا اگر حق ہے تو پھر اس حق کی قیمت گولیاں کیوں؟ 🥹💔
فلسطین کے مظلوموں کی بات کرنے والوں سے اگر گولیاں بولیں تو پھر انصاف کے دعوے کس منہ سے کیے جاتے ہیں؟ 💔
8 اکتوبر کی وہ رات بھلائی نہیں جا سکتی 💔😭
تم اقوامِ متحدہ میں فلسطین کی بات کرو تو چیمپئن کہلاتے ہو اور ہم پاکستان کی سرزمین پر فلسطین کے مظلوموں کی آواز اٹھائیں تو گولیاں ہمارا مقدر بنا دی جاتی ہیں 💔
یہ کیسا انصاف ؟؟؟
یہ کیسا دوہرا معیار؟؟؟
آہ امیرم آپ کے الفاظ آج بھی دل میں گونج رہے ہیں💔🥹
آہ ۸ اکتوبر کی شب لہو لہو لاہور💔
جامع مسجد رحمۃ للعالمین پر شب خون مار کر سمجھا گیا کہ خوف بٹھا دیا جائے گا آوازیں دبا دی جائیں گی
مگر یاد رکھو لہو کے چھینٹے تاریخ کے صفحات سے نہیں دھلتے
وہ رات گزر گئی مگر اس کا حساب باقی ہے یہ لہو رائیگاں نہیں جائے گا
میری دوست کے اکاؤنٹ کو ایک دن بھی ٹکنے نہ دیا ظالمو😭😂
لگتا ہے ہماری دوست کی آمد ہی کچھ لوگوں کو راس نہیں آئی🤧🫣
ایلون چاچا آپ کی دشمنی سمجھ آتی ہے باقیوں کو کیا تکلیف ہے؟🤧
تم لوگ نئی دشمنی کہاں سے لے آئے؟😂
خیر جناب دوبارہ آ گئے ہیں🫠
فالو کر کے حوصلہ بڑھائیں👇
@itx_jannat6
اتنی جلدی تو میں خود بھی نہیں گئی تھی جتنی جلدی مجھے بھیج دیا گیا 😂😭
کچھ لوگوں کو ہماری خاموش موجودگی بھی برداشت نہیں ہوئی شاید 😔😂
پر افسوس میں پھر آ گئی ہوں 😂🫣
اب دشمنی بھی جاری رکھو اور فالو بھی کرتے رہو 😌🫣
@rsm_team_0001 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بہنا🥳❤️
اللہ پاک زندگی کے ہر موڑ پر خوشیاں، سکون اور کامیابیاں نصیب فرمائے ہر دعا قبول ہو اور چہرے کی یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے🤲🏻✨