@AonBuppiUpdates@AonAbbasPTI Bhtt Achaaa hota Agr Apka agla target Sindh se safaya krna hotaaa
But it's really good to heard about SUKKUR @AonAbbasPTI ki zuban se it means apko SUKKUR b yaad or SUKKUR wale b 😍😍😍
Trump:
- What Saudi Arabia, the UAE, and Qatar are offering the United States is a gesture of appreciation for the United States' role in protecting them.
- We keep these countries safe, and without America, they would not have continued to exist on the map.
پاکستان اور بھارت کے درمیان ’کریڈیبلیٹی‘ کی جنگ تھی، پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ میں جو ہتھیار استعمال کیے، ان سے بھارت حیران ضرور ہوا ہوگا، جے 10 سی کے ذریعے ممکنہ طور پر بھارت کے زیر استعمال فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کو گرایا گیا ہے، چین کا ایئر ڈیفنس سسٹم ایچ کیو 9 بھی پاکستان کے لیے کارآمد ثابت ہوا، برطانوی دفاعی تجزیہ کار پروفیسر مائیکل کلارک
https://t.co/q8O1RS6qwW
انڈین میڈیا کے ہیڈلائنز اور خوف دیکھے 🚨
انڈین نینشل چینل پہ خبر چل رہی ہے کہ رات تک عمران خان کو رہا کروادیا گیا تو پھر دیکھا جائے گا کہ اس کی سٹانس اور ریکشن کتنا سخت آئے گا !!
عمران خان کا نام سنتے ہی دشمن کی کانپیں ٹانگ جاتی ہے !!
جنگ تو جیت لی الحمدللٰہ
مبارک ہو !
سب نے ملکر لڑی ہے یہ جنگ۔ ہمارے جانبازوں نے فضاؤں زمین اور سمندروں میں۔ ہم جیسوں نے اسمبلی کے فلور پہ اور عوام نے جائے نمازوں مسجدوں روڈوں اور بازاروں کھیت اور کھلیانوں میں بے خوف ہوکر نکل کر اور اپنی سپاہ کی ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اور سوشل میڈیا کے مجاہدوں نے سائبر ورلڈ میں دلیری اور بے خوفی سے!
قومی یکجہتی کی یہ فضا برقرار رہنی چائیے اور اس کا تقاضا ہے کہ جناب @ImranKhanPTI صاحب کو بھی اب رہا کردیا جائے۔ جیت کی خوشی دوبالا ہوجائے گی اور عوام کی عید سے پہلے عید ہوجائے گی۔
پاکستان زندہ باد
تاقیامت پائیندہ باد 🇵🇰
BBC verifies Indian jet crash as Pakistan dominates dogfight over northern India, where chilling footage of wreckage has shocked global military watchers
🔗 https://t.co/8lbLCCXoqH
#WATCH: “Until we find a solution to the Kashmir question, peace in South Asia will be but a dream,” Pakistan’s ex-FM Bilawal Bhutto-Zardari tells Arab News, as tensions rise after Indian missile strikes in Pakistani territory https://t.co/otszT08Ey4
بھارت نے حملہ کیا ہے، بھارت نے پاکستان کے بے گناہ شہریوں اور بچوں پر حملہ کیا ہے، ہماری سرزمین پر حملہ کیا ہے۔ بھارت تیاری پکڑے کیونکہ پاکستان کا جواب ابھی آنا ہے۔
@BBhuttoZardari
Hassan Niazi’s message on the verdict!
He knew the constitutional bench would butcher justice :
“I am satisfied with my life. Alhumdulilah. May Allah reward me for this struggle. In the end what matters is my position in the court of Allah. InshAllah. Justice will prevail eventually.”
#releaseHassanNiazi
#releasemilitaryprisoners