ضروری اطلاع: گمشدہ بچی کی تلاش انسانیت کے ناطے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں یہ معصوم بچی ملی ہے جو اس وقت اپنے اہل خانہ سے بچھڑی ہوئی ہے۔ بچی پریشان ہے اور اسے فوری طور پر اپنے والدین کی ضرورت ہےاہلِ پشاور سے گزارش اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے والدین کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبرز: 03169114449، 03160283475 👇👇🟦🟦
شہادت کے خواہشمند فیلڈ مارشل نے بلٹ پروف شیشے کے پیچھے چھپ کر 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا سے بےآواز خطاب کیا
عاصم منیر نے کور کمانڈرز کو خراج تحسین پیش کیا اور بدلے میں کور کمانڈرز نے عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا۔