میں محمّد عثمان اعوان یہ عہدکرتا ہوں کہ میں آخری سانس تک تمام سیاسی وابستگیوں سے بالائےطاق ہو کر پاکستان افواج پاکستان اور پاکستان کے مفادات کا دفاع کروں
گا اور ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو اپنے ذاتی مفادات پے ترجیح دوں گا 🇵🇰
#AlwaysPakistan1st
مقتدرہ کو نئی نسل کے فکری اور سماجی رجحانات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ذات پسند ملکی مفاد پر قربان کیجیے، قیادت انھیں سونپ دی جائے جن کو عوام نے چنا ہے۔ عوامی رائے کا احترام نہ کرنے والے زندہ لاشیں بن جاتی ہیں ۔
فرعون بہت ہی مکار اور چلاک تھا۔اس نے بہت تھرڈ کلاس کام کیے ہوں گے
لیکن کبھی اس نے لوگوں کی سائیڈ/ہمدردی(خود کو مظلوم ظاہر کرنا) لینے کے لیے دکھی سٹیٹس نہیں لگائے ہوں گے 🤣