کوٹلی ستیاں کی مین چھینٹ لہتراڑ روڈ تحریکِ انصاف کے دور میں بنی
لیکن افسوس ن لیگ انہی تحریکِ انصاف کے منصوبوں پر سیاست چمکا رھی ھے مریم اورنگزیب صاحبہ کو غلط گائیڈ کر کے ان سے اعلانات کروا کر کوٹلی ستیاں کے لوگوں کو ہمیشہ کی طرح پھر بے وقوف بنایا گیا ھم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
ہم مُشکل وقت کے ساتھی ہیں، آجکل شہباز گِل کی کچھ باتوں سے اختلاف ضرور ہے لیکن ٹاؤٹس کا ایک بہت بڑا جتھہ اس وقت شہباز گِل پر حملہ آور ہے اور اُس کی کردار کُشی میں مصروف ہے، انصافی مُتحد ہوں اور اُن کو سُتھرا جواب دیں، آپسی اختلافات بعد میں دیکھ لیں گے
رگڑا لگاؤ سب ملکر ٹاؤٹس کا
Sohail Afridi’s public support is rising in every event & every public appearance he makes. Great display of street power. May this strength result in achieving the goal of IK & all political prisoners’ release and restoration of democracy in Pakistan!
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
پاکستان میں 17 سیٹوں والا وزیراعظم بن سکتا ہے تو ازاد کشمیر میں 53 میں سے 12 سیٹیں لینے والی پیپلز پارٹی کا وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتا وہ بھی آٹھ مہینوں کے لیے…!