ائین پاکستان کا ارٹیکل 10 اے ہر شہری کو تحفظ
دیتا ہے
لیکن پاکستان کے حکمران ائین کو اس وقت مانتے ہیں جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں
اس چمن کو کبھی صحرا نہیں ہونے دوں گا مر مٹوں گا مگر ایسا نہیں ہونے دوں گا
دفن ہو جائے گا خود رات کی تاریکی میں جو یہ کہتا ہے سویرا نہیں ہونے دوں گا
کتنی عجیب بات ہے نا سب رشتے وقت مانگتے ہیں مگر رب ہر وقت میسر ہے آپ گڑگڑائیں یا مسکرا کر بات کریں وہ سنتا ہے نہ کبھی کہتا ہے تھک گیا ہوں نہ کبھی کہتا ہے کل آنا بس اپنی چاہت سے پکاریں وہ رحمت کی بارش برسا دیتا ہے…!!!!
🥹❤️🩹
ابن زیاد ملحون نے امام علی مقام کے حامیوں کو اسی طرح کوفے کے دارالخلافے میں بلا کر لوگوں سے ایسے ہی عہد ناموں پر سائن کروائے تھے اور اج ابن زیاد کی روحانی اولاد اہل حق کے ساتھ وہی سلوک کر رہی ہے لیکن یہ تمہاری بھول ہے یہ لبیک والے ہیں کوفے والے نہیں ہیں