نواز شریف ہو یا عمران خان، سیاسی شخصیات کو مختلف اوقات میں عدالتی و انتظامی ریلیف ملتا رہا، جبکہ تحریکِ لبیک پاکستان کی قیادت کو سخت مقدمات اور پابندیوں کا سامنا ہے۔ کچھ لوگ ڈیل کی زبان سمجھتے ہیں، مگر تحریکِ لبیک نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
@4_RShoaib@3_RShoaib
پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے انصاف کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں جس کو جب دل چاہے اندر کر دیں باہر لے ائے اور علامہ سعد حسین کو دس ماہ ہو گئے ہیں لاپتہ ہوئے اس کے بارے میں یہ حکومت اج تک کوئی جواب نہ دے سکی یہ عدالتیں طاقتوروں کی رنڈیاں ہیں۔اخر یہ ظلم کب تک۔؟
🔺21 اگست 2020
تاریخ کا وہ درخشاں دن ہے جب بابا جان نور اللہ مرقدہ نے مسجد وزیر خان جا کر اس کے تقدس کو بحال فرمایا اور ملتِ اسلامیہ ک�� دلوں میں غیرتِ ایمانی کی شمع روشن فرمائی۔ یہ محض ایک جمعہ نہیں تھا بلکہ طاغوتی قوتوں کے خلاف غیرتِ دین کا ایک عظیم اعلان تھا۔
#TLP
🔺21 اگست 2020
تاریخ کا وہ درخشاں دن ہے جب بابا جان نور اللہ مرقدہ نے مسجد وزیر خان جا کر اس کے تقدس کو بحال فرمایا اور ��لتِ اسلامیہ کے دلوں میں غیرتِ ایمانی کی شمع روشن فرمائی۔ یہ محض ایک جمعہ نہیں تھا بلکہ طاغوتی قوتوں کے خلاف غیرتِ دین کا ایک عظیم اعلان تھا۔
#TLP
منکرین ختم نبوت کے اشاروں پر ناچنے والے حکمرانوں!
اگر تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کی آمدِ باسعادت کی خوشیاں منانا جرم ہے
تو یہ جرم ہم ہر بار کریں گے، سرِ بازار کریں گے اور وقت آیا تو سرِ دار بھی کریں گے!
📌رکنِ شوریٰ مفتی وزیر احمد صاحب
منکرین ختم نبوت کے اشاروں پر ناچنے والے حکمرانوں!
اگر تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کی آمدِ باسعادت کی خوشیاں منانا جرم ہے
تو یہ جرم ہم ہر بار کریں گے، سرِ بازار کریں گے اور وقت آیا تو سرِ دار بھی کریں گ��!
📌رکنِ شوریٰ مفتی وزیر احمد صاحب
ایک طرف ذوق و شوق سے میلادِ مصطفیﷺ کی سجاوٹ ہے، تو دوسری طرف ناموسِ رسالت پر بے حس خاموشی کا ماتم!
غزہ کے اجڑتے گلابوں کے قاتلوں کی مصنوعا�� چھوڑنا گراں گزرتا ہے، اور اپنے ہی وطن میں حق کی صدا بلند کرنے والوں کا لہو ارزاں کر دیا جاتا ہے۔
Must Listen To End🔺
نواز شریف ہو یا عمران خان، سیاسی شخصیات کو مختلف اوقات میں عدالتی و انتظامی ریلیف ملتا رہا، جبکہ تحریکِ لبیک پاکستان کی قیادت کو سخت مقدمات اور پابندیوں کا سامنا ہے۔
کچھ لوگ ڈیل کی زبان سمجھتے ہیں، مگر تحریکِ لبیک نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
ایک طرف چوروں اور لاڈلوں کے لیے آدھی رات کو ڈیل ہو کر دروازے کھل جاتے ہیں،
اور دوسری طرف حافظ سعد حسین رضوی کے لیے قانون، انصاف اور آئین سب کو تالا لگا دیا جاتا ہے!!
🔺جب اشارہ ملنے پر ریاستی رٹ کو پامال کرنے اور قومی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو Deal کے زریعے ریلیف مل سکتا ہے،
تو ہمارا بھی یہ آئینی تقاضا ہے کہ فلسطین کے حامی سربراہ کرین پارٹی کے ساتھ آئینی سلوک روا رکھتے ہوئے آئین کے آرٹیکل (A_10) کے تحت فیئر ٹرائل کا حق لاگو کیا جائے۔