کرین پارٹی کے کارکن فتح محمد صاحب جو 10ماہ قبل سانحہ مریدکے میں شہید ہوگئے تھے۔
شہید کارکن کے اہل خانہ پر دباؤ ڈال کر من پسند بیان لینے کی کوشش ، اگر یہ اطلاعات درست ہیں،تو انتہائی تشویشناک ہے ۔
الزام نہیں،ثبوت پیش کیے جائیں ؛خاندانوں کو ہراساں نہیں،تحفظ دیا جائے۔
@UNHumanRights
𝗖𝗵𝗮𝗹𝗹𝗲𝗻𝗴𝗲 𝗧𝗵𝗲 𝗦𝘁𝗮𝘁𝗲 𝗔 𝗗𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱 𝗙𝗼𝗿 𝗝𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲
Kidnapping 5 Children Including A 1.5yo Baby Completely Contradicts Article 35 Of The Constitution Witch Mandates State Protection For Mother's Children This Lawlessness By Agencies Must Stop!
کراڑیوالہ (گجرات) کے شہید فتح محمد کے گھر پر ظلم کی انتہا! بیوہ نے قیادت کے خلاف جھوٹا بیان دینے سے انکار کیا تو ایجنسیوں نے 16 سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ سال کے بے گناہ بچے سمیت 5 بچوں کو اغوا کر لیا باپ شہید بچے اغوا! اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں
@UNHumanRights@hrw@nchrofficial
فتح محمد صاحب، who was martyred in Muridke ten months ago.
Despite pressure from intelligence agencies and the Punjab Police, his widow refused to give a fabricated statement in court claiming, “My husband was martyred by the leadership.”👇
@UNHumanRights@hrw@nchrofficial
فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو قیادت نے شہید کیا ہے“
اس کے ردِعمل میں گھر سے پانچ معصوم بچوں اور ایک بھتیجے کو اغوا کر لیا گیا.
🔴پاکستان پر بیرونی طاقتوں کے پالتو مہروں کا قبضہ ہو چکا ہے۔
تصاویر میں نظر آنے والے معصوم بچوں کو اغوا کر کے والدین کو خاموش کرانے کی کوشش انسانی حقوق کے منہ پر وہ طمانچہ ہے جس نے ریاستی فرعونیت اور دہشت گردی کو بالکل بے نقاب کر دیا ہے۔
@hrw@amnesty@nchrofficial
فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو قیادت نے شہید کیا ہے“
اس کے ردِعمل میں گھر سے پانچ معصوم بچوں اور ایک بھتیجے کو اغوا کر لیا گیا.
ہم ڈیل والے نہیں!
ہم نے کبھی جیل سے ڈیل کی التجا نہیں کی اور نہ ہی کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے۔ ڈیل کی باتیں وہ کرتے ہیں جن کے پاس اپنے اصول نہیں ہوتے۔ ہم جیل میں رہیں یا باہر، اپنے موقف اور نظریے پر قائم ہیں💯
نواز شریف ہو یا عمران خان، سیاسی شخصیات کو مختلف اوقات میں عدالتی و انتظامی ریلیف ملتا رہا، جبکہ تحریکِ لبیک پاکستان کی قیادت کو سخت مقدمات اور پابندیوں کا سامنا ہے🔥⚔️
کچھ لوگ ڈیل کی زبان سمجھتے ہیں، مگر تحریکِ لبیک نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
🔺جب Deal سے ریاستی رٹ توڑنے والوں کو ریلیف مل سکتا ہے، تو پھر فلسطین کے حامی سربراہِ تحریک کے لیے انصاف کے دروازے بند کیوں؟
آرٹیکل 10-A سب کے لیے ہے—Fair Trial ہمارا آئینی حق ہے۔
⚖️ قانون ایک، انصاف سب کے لیے! ایک جیسا ھونا چاھیے