جو چاہو ستم کر لو اور بھی گل کھیلو ⚔️
پر ہم سے قسم لے لو کی ہو جو شکایت بھی
شاہوں کے تکبر سے دب کر نا رہا میں
آخر کس بارگاہ خاص کا گدا ہوں میں 💓
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اکاؤنٹ کو فولو کریں اور پروموشن بھی ✨
Account link 🖇️:
@rmfcsz@vucbyx
Happy Birthday! 🎂✨ May Allah bless you with endless happiness, peace, and success.
May Allah keep you steadfast upon Haq, strengthen your Imaan, and always take work from you for His Deen. ❤️🌙
Happiest birthday dear 🎉
@_Alishba_10
مانتی ہوں، تمہاری سالگرہ یاد نہ رکھ سکی…
اور اس بات کا مجھے واقعی افسوس ہے۔ 😔
مگر یقین کرو، تمہیں بھولنا اور تمہاری اہمیت بھول جانا دو بالکل الگ باتیں ہیں۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🎂🌸
اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے،
اور ہماری دوستی کو ہمیشہ ایسے ہی خوبصورت رکھے۔ 🤲🏻 @_Alishba_10