یااللہ پاک ان جھکے ہوئے سروں کو محفوظ رکھنا اور اپنے آگے ایسے ہی جھکے رکھنااور اپنے حبیبﷺ کے ساتھ وفا نبھانے کی توفیق عطا فرما-
جو انکو قید کیے ہوئے ہیں انکو مشرف سے بھی بدتر بیماری میں مبتلا فرما تاکہ آنے والے ظالموں کے لیے نشان عبرت بنے
آمین ثم آمین
#ملنگ_قبیلہ
آپ کا حکم تھا سرکار ﷺ نہیں ہونے دیا
خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہـــونـــے دیـــا۔۔
ایــرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کــو دل رکھــاہــے بـازار نہیں ہــونے دیـا۔۔
!♥️
ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جاکے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ دامن بچھا کے دیکھ🤲🏻
ان کی گلی میں مانگتے پھرتے ہیں تاجدار
تو بھی اُسی کے منگتوں میں جاکے دیکھ
خیرات دے کے کہتے ہیں منگتے کی خیر ہو
بن مانگے خیر ملتی ہے آزما کے دیکھ 🤍