یااللہ پاک ان جھکے ہوئے سروں کو محفوظ رکھنا اور اپنے آگے ایسے ہی جھکے رکھنااور اپنے حبیبﷺ کے ساتھ وفا نبھانے کی توفیق عطا فرما-
جو انکو قید کیے ہوئے ہیں انکو مشرف سے بھی بدتر بیماری میں مبتلا فرما تاکہ آنے والے ظالموں کے لیے نشان عبرت بنے
آمین ثم آمین
#ملنگ_قبیلہ
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مظاہرین نے سی بی سی (CBC) کے ہیڈکوارٹر کے باہر جمع ہو کر فلسطینی صحافیوں پر اسرائیلی قبضے کے حملوں اور اس معاملے پر مغربی میڈیا کی خاموشی کی مذمت کی ہے ۔
شریعت کی روح سےعمرےکرنےاور روضئہ رسول ﷺ پر حاضریاں بھی بےفائدہ ہوتی ہیں جب مسلمان عورتیں اسلامی ملک میں بےآبرو ہوں
کیاحکمران اس بے آبرو اور مجبور عورت جسکا جوان بیٹے کی میت آگے ہو اور وہ اپنا ڈوپٹہ اتار کر اس پر دے تو اسکا سامنا کر سکیں گے؟؟
#ملنگ_قبیلہ https://t.co/8jFCPGGnGD
چلو یہ تو ان کے گھر ہو گئے جو ملک کے ساتھ مخلص اور جان دینے والے ہیں تو اب لگے ہاتھ پاکستان میں نو گو ایریا(کینٹ اور DHA) بھی دیکھا دیں تاکہ عوام یہ معلوم ہو سکے کہ بیچارے غیر سیاسیوں کے پاس کچھ نہیں
#ملنگ_قبیلہ