اپنے دل کو یوں ہی بیزار کیا ہے میں نے
کیا کروں عشق کا اظہار کیا ہے میں نے
وہ جو حاصل نہیں ہے اُس شخص کی خاطر
اچھے اچھوں کو بھی انکار کیا ہے میں نے
🌔❤️🔥🍂🌝🖇️🙃
https://t.co/SQk7qLiAtE
A beautiful space is happening right now! 🎙️✨ Come join the conversation, share your thoughts, and connect with amazing minds. You’re warmly invited—see you inside!
https://t.co/HbTibyr3WQ
ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جاکے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ دامن بچھا کے دیکھ🤲🏻
ان کی گلی میں مانگتے پھرتے ہیں تاجدار
تو بھی اُسی کے منگتوں میں جاکے دیکھ
خیرات دے کے کہتے ہیں منگتے کی خیر ہو
بن مانگے خیر ملتی ہے آزما کے دیکھ 🤍
احساس وہ خاموش زبان ہے،جسے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 🥀
کچھ رشتے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں،مگر قسمت میں نہیں ہوتے۔ 💔
کسی کے درد کو سمجھ لینا بھی محبت ہے،ہر محبت کا اظہار ضروری نہیں۔ 🌙
https://t.co/0JumGWqWNT
ٹویٹر پر جہاں برے لوگ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملے جن سے عزت و احترام کا رشتہ بن گیا
ان سے زندگی میں شاید کبھی ملاقات تو نہ ہو مگر دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے 🤲🤲
https://t.co/SqORAhOP18
یہاں تو ہر کوئی کرتا ہے حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا طرف دار نکلے
میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاؤہ محبت ہو
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے
https://t.co/Y9LTYsT4sN
تیرے خیال میں کچھ ایسے گم رہا برسوں
میں اپنے اپ سے بھی مل نہیں سکا برسوں
اور کہیں وہ ذائقہ تحلیل ہی نہ ہو جائے
میں اس سے مل کے کسی سے نہیں ملا برسوں
https://t.co/8YZDJIQucL