@_The_Turab *میرے داتا کا ہے پاکستان*
*میرے قائد کا ہے پاکستان*
*میرے رضوی کا ہے پاکستان*
*میرے خواجہ کا ہے پاکستان*
*لبّیک والوں کا ہے پاکستان*
*ہم سب کا ہے پاکستان 🇵🇰💚*
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضاؔ
دَم میں جب تک دَم ہے ذِکر اُن کا سُناتے جائیں گے
بخدا خدا کا یہی ہے در نہیں اور کوئی مَفَر مَقَر
جو وہاں سے ہو یہیں آکے ہو جو یہاں نہیں تو وہاں نہیں
ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جاکے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ دامن بچھا کے دیکھ🤲🏻
ان کی گلی میں مانگتے پھرتے ہیں تاجدار
تو بھی اُسی کے منگتوں میں جاکے دیکھ
خیرات دے کے کہتے ہیں منگتے کی خیر ہو
بن مانگے خیر ملتی ہے آزما کے دیکھ 🤍
@3_RShoaib پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں
دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں
میرے کریم سے گر قطرہ کِسی نے مانگا
دریا بہا دیے ہیں دُر بے بہا دیے ہیں
جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
جلتے بُجھا دیے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں
ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جاکے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ دامن بچھا کے دیکھ🤲🏻
ان کی گلی میں مانگتے پھرتے ہیں تاجدار
تو بھی اُسی کے منگتوں میں جاکے دیکھ
خیرات دے کے کہتے ہیں منگتے کی خیر ہو
بن مانگے خیر ملتی ہے آزما کے دیکھ 🤍
احساس وہ خاموش زبان ہے،جسے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 🥀
کچھ رشتے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں،مگر قسمت میں نہیں ہوتے۔ 💔
کسی کے درد کو سمجھ لینا بھی محبت ہے،ہر محبت کا اظہار ضروری نہیں۔ 🌙
https://t.co/0JumGWqWNT
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
ٹرینڈ کے اعلان سے لے کر اب تک اکاؤنٹس سسپنڈ ہونے کا سلسلہ جاری رہا، لیکن اس کے باوجود رضوی کے دیوانوں کو کوئی نہ روک سکا۔ الحمدللہ، کامیاب ٹرینڈ 🔥
یہ ہے لبیک کی پاور! ماشاءاللہ 😍
سسٹم پر بھاری سعد بھائی ✊
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے۔آمین