محب اسلام، محبت پاکستان!
تحریک لبیک پاکستان کا ہر کارکن امن، قانون اور اس دھرتی کی سالمیت پر یقین رکھتا ہے۔ ہماری حب الوطنی پر کوئی شک نہیں کر سکتا، ہم اس ملک کی ترقی، عزت اور تحفظ کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
https://t.co/tWVVYSy22j