ایک ماہنامہ لاہور سے سالہاسا�� سے چھپ رہا ہے اُس کا نام ہے العاقب وہ ماہنامہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کاہے
آج لوگ سمجھتے ہیں بابا جی 2016 میں آئے اور ختم نبوتﷺ پر کام کیا
میں کہتا ہوں پہلے کام کرو بابا جی خادم حسین رضوی کیطرح پھر تمہارا بھی دنیا نام لے گی حسد نہ کرو
ایک ماہنامہ لاہور ��ے سالہاسال سے چھپ رہا ہے اُس کا نام ہے العاقب وہ ماہنامہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کاہے
آج لوگ سمجھتے ہیں بابا جی 2016 میں آئے اور ختم نبوتﷺ پر کام کیا
میں کہتا ہوں پہلے کام کرو بابا جی خادم حسین رضوی کیطرح پھر تمہارا بھی دنیا نام لے گی حسد نہ کرو
کچھ لوگ کہتے ہیں معافی ہو گئی، یاد رکھیں!
یہ کوئی اتفاقی غلطی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک سوچی سمجھی ادارتی سازش ہے۔
رکن مرکزی مجلسِ شوریٰ کرین پارٹی پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
🚨 تحریک کے قائدین و کارکنان سے اوپن کورٹ ٹرائل کا حق چھین لیا گیا، حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تحریک کے خلاف درج من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کے ٹرائل/سماعتیں کوٹ لکھپت جیل کی حدود میں منعقد کرنے کا آرڈر منظرِ عام پر آگیا
+++
برائے امن و امان نے 23 جون 2026ء کو منعقدہ اجلاس میں دی، جبکہ نوٹیفکیشن/آرڈر پر 14 جولائی 2026ء کی تاریخ درج ہے، تاہم یہ نوٹیفکیشن/آرڈر آج 16 اگست کو منظرِ عام پر آیا
ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن/آرڈر پر عمل درآمد کل، 17 اگست 2026ء بروز پیر سے شروع ہوگا
🚨 تحریک کے قائدین و کارکنان سے اوپن کورٹ ٹرائل کا حق چھین لیا گیا، حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تحریک کے خلاف درج من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کے ٹرائل/سماعتیں کوٹ لکھپت جیل کی حدود میں منعقد کرنے کا آرڈر منظرِ عام پر آگیا
+++
اسیران کی عدالت پیشی کے موقع پر مسکراتے ہوئے تصاویر اور پرزن وین میں لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیوز کے بعد حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اسے خدشہ ہے کہ ایسی ویڈیوز سے ٹی ایل پی کارکنان و محبین کے حوصلے بلند ہوتے ہیں
اطلاعات کے مطابق اس اقدام کی منظوری پنجاب کابینہ کمیٹی