ایک طرف ذوق و شوق سے میلادِ مصطفیﷺ کی سجاوٹ ہے، تو دوسری طرف ناموسِ رسالت پر بے حس خاموشی کا ماتم!
غزہ کے اجڑتے گلابوں کے قاتلوں کی مصنوعات چھوڑنا گراں گزرتا ہے، اور اپنے ہی وطن میں حق کی صدا بلند کرنے والوں کا لہو ارزاں کر دیا جاتا ہے۔
Must Listen To End🔺
افضل الخلق بعد الرسل، یارِ غارِ مصطفیٰﷺ حضرت سیدنا صدیق اکبرؓ کے والدِ گرامی حضرت ابو قحافہؓ راکب دوشِ مصطفیٰﷺ، شبرِ آلِ محمدﷺ، نورِ چشمِ مولائے کائنات مولا علی مرتضیٰؓ اور مَوردِ لوریِ بتولِ اطہر"أشبه أباك يا حسن" سبطِ اکبر حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰؓ پر قربان و نثار✨
جنکے بابِ اطہر پرجبریلِ امین آنکھیں بند کر کے حاضر ہوں جنکی روحِ مقدَّسہ کاقبض خود خالقِ عالم نے فرمایا ہو جو بروزِ محشر میدانِ قیامت میں پل صراط سے گزریں تو اِک نیا حشر برپا ہو جائے اور آواز آئےآنکھیں بند کر لو اور سروں کو جھکا لو حتیٰ کہ فاطمہ بنتِ محمدﷺ پل صراط سے گزر جائیں✨