تیری ﷺ آنکھیں
تیریﷺ زُلفیں، تیرا ﷺ شـــــــــانہ دیکھوں
بارہا خواب میں منظر یہ سُہانا دیکـــــــــــــھوں
چشمِ اطہــــــــر کو خُدایا وہ بصیـــــــــــرت دے دے
قبــــــــــلہ رُو ہو کے آقاﷺ کو روزانہ دیکـــــــــھوں
صــــــلى الله عـــــــليه وآلہ و ســـــــلم
#قومی_زبان
جب روح سے کہتے ہو لبیک یا حسینا
پھر سینے سے یزیدوں کا ڈر کیوں نہیں جاتا؟؟
جب کہتے ہو کہ اسوۂ شبیر پہ ہو قائم
دربار میں کیوں جاتے ہو سر کیوں نہیں جاتا؟؟
🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
❤️ دنیا کی عمدہ ترین مصروفیت اپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر درود پاک پڑھنا ہے . بیشک ایک مرتبہ ہی درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں بتائیے ضرور اس نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالیں جزاکﷲخیرا
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولیٰ کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
خاک ہو جائیں عد و جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے 🥀🥀🥀
پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے انصاف کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں جس کو جب دل چاہے اندر کر دیں باہر لے ائے اور علامہ سعد حسین کو دس ماہ ہو گئے ہیں لاپتہ ہوئے اس کے بارے میں یہ حکومت اج تک کوئی جواب نہ دے سکی یہ عدالتیں طاقتوروں کی رنڈیاں ہیں۔اخر یہ ظلم کب تک۔؟
❤️🥀❤️ سرکار جیا سوہنڑاں آیا ہے نہ اونڑاں اہے❤️🥀❤️
منٹھار جیا سوہنڑاں آیا ہے نہ اونڑاں اے❤️🥀❤️ او مائی دا لال کوئی جمیا ای نئ اے کہ جیڑا سانو حضور دے میلاد تو روک سکے، ❤️🥀❤️
شان وکھرا آمنہ دے لال دا ❤️💐
کوئی سوہنڑا نہیں سوہنڑے دے نال دا
رہنڑ گے تیرے صدا کاسے صدا بھرے
ذکر کریا کر نبی ﷺ لجپال دا 🫀🥀
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺💐💗
#ملنگ_قبیلہ
*الرٹ 🚨*
جن کا نام رکارڈ میں موجود ہے وہ محتاط و محفوظ رہیں دوبارہ کریک ڈاؤن کی خبریں ہیں اللہ کریم تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت فرمائے آمین
نواز شریف ہو یا عمران خان، سیاسی شخصیات کو مختلف اوقات میں عدالتی و انتظامی ریلیف ملتا رہا، جبکہ تحریکِ لبیک پاکستان کی قیادت کو سخت مقدمات اور پابندیوں کا سامنا ہے۔
کچھ لوگ ڈیل کی زبان سمجھتے ہیں، مگر تحریکِ لبیک نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔