مجھے ایسے لوگ کوہِ نور کی طرح لگتے ہیں،
جو اختلاف کے باوجود لہجے کی نرمی نہیں کھوتے،
جو دوسروں کی کمزوری کو ان کے لیے زخم نہیں بناتے،
جن کے دل میں پرکھنے سے زیادہ سمجھنے کی چاہ ہوتی،
جو لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
https://t.co/gTVY8MmGjj
قبلہ شروع سے انکی چھتر پریڈ کی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا بھائی غلط کو جب تک غلط نہیں کہیں گے معاملات ایسے ہی چلیں گے
یہ اس دن نکلیں گے جب انکے مدارس پر اگلوں نے حلہ بولا
آج تو یہ ہمارا تماشہ دیکھ رہے ہیں وقت قریب ہے✊️
#ملنگ_قبیلہ
@Bhai1178 تاجدارِ ختمِ نبوت ذندہ باد ذندہ باد
لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ
یہ نعرے کیا صرف تحریک لبیک پاکستان کے یہ نعرے ہیں یہ تو پوری امت کے نعرے ہیں شرم نہیں آتی جنہوں یہ حلف نامہ قبول کیا ڈوب کر مر جائیں
@_Alishba_0 سب بھگوڑے او خاموش روحیں یہ بیان حلفی دے چکے ہیں اور اب حکومتی چاپلوسی جاری رکھے ہوۓ ہیں
اخے 12 ربیع الاول کی ریلی میں بھی شرکت نہیں کرنی
#ملنگ_قبیلہ
لوگ أج ڈر سے صاحبزدگان کا نام نہیں لے رہے۔۔۔کبھی فلیکسز پر صاحبزدگان کی فوٹو لگا کر محفلی کمائ کرتے تھے أج فلیکسز پر فوٹو لگانے سے ڈر رہے ہیں کیونکہ سڑک شاپ موسمی عاشقوں کی کمائ بند ہو جانی ہے۔۔۔وقت بدلنے پر یہ سارے ایک بار پھر مخلص بننے کی ایکٹنگ کرینگے
#ملنگ_قبیلہ