ادب سے بیٹھو خدا گواہ ہے وہ آ رہے ہیں، وہ آ رہے ہیں
یہ ہوا کی خوشبو بتا رہی ہے وہ زلف اپنی سجا رہے ہیں✨️
کوئی نہ مانے یہ اس کی مرضی، مری محبت کا فیصلہ ہے
کہ سواری طیبہ سے چل پڑی ہے، حضور تشریف لا رہے ہیں🌸
💚 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 💚

جس طرح دُنیا والے ہمیں پاگل کہتے ہیں۔۔۔
اے کاش، اللہ تعالیٰ بھی بروز قیامت یہی فرما دے کہ ”ہمارے حبیب ﷺ کی محبت میں یہ شخص پاگل ہے، اِسے بغیر حساب و کتاب کے جنت میں جانے دو۔“
نہ کسی کے رقص پہ طنز کر
نہ کسی کے غم کا مذاق اُڑا
جِسے چاہیں جیسے نواز دیں
یہ مزاجِ عشقِ رسول ﷺ ہے
بڑی اُمّید ہے سرکار ﷺ قدموں میں بلائیں گے کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے 🥹❤️🩹
*انشاءاللہ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺💐💗
#ملنگ_قبیلہ
خامۂ قدرت کا حُسنِ دست کاری واہ واہ
کیا ہی تصویر اپنے پیارے کی سنواری واہ واہ۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❣️
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌿
صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
فلک کے نظارو زمیں کی بہارو
سب عیدیں مناؤ حضورﷺآگئے ہیں🌸
اٹھو غم کے مارو چلو بے سہارو
خبر یہ سناؤ حضورﷺآ گئے ہیں💫
انوکھا نرالا وہ ذیشان آیا
وہ سارے رسولوں کا سلطان آیا👑
ارے کج کلاہو! ارے بادشاہو
نگاہیں جھکاؤ حضورﷺآ گئے ہیں🤍
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
جمعہ مبارک ✨