جب طوفان گزر جائے گا تو تمہیں یاد بھی نہیں رہے گا کہ تم نے اس کا سامنا کیسے کیا تمہیں یہ بھی یقین نہیں ہوگا کہ واقعی طوفان ختم ہو چکا ہے یا نہیں۔ لیکن ایک بات یقینی ہے: جب تم اس طوفان سے باہر نکلو گے تو تم وہ شخص نہیں رہو گے جو اس میں داخل ہوا تھا شاید یہی اس طوفان کا مقصد تھا
شان وکھرا آمنہ دے لال دا ❤️💐
کوئی سوہنڑا نہیں سوہنڑے دے نال دا
رہنڑ گے تیرے صدا کاسے صدا بھرے
ذکر کریا کر نبی ﷺ لجپال دا 🫀🥀
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺💐💗
#ملنگ_قبیلہ
علماء اکرام کو اپنی پگڑی کی بڑی فکر لگ جاتی ہے لیکن جیو کی گستاخی پر کسی عالم، پیر، مولوی اور مرید نے قانونی قدم نہیں اٹھایا البتہ ذات کی بات أۓ تو قانونی کاروائ کی دھمکیاں ضرور دی جاتی ہیں
اللہﷻ کے محبوبﷺ کی ناموس پر پہرہ اپنی جان، مال اور اولاد سے پہلے۔۔۔۔۔

مریم نواز نے بہت ترقی کی ہے اس کی گرین بسیں کہاں چلتی ہیں کسی کو نہیں پتہ--
کہاں گئے مریم کی چاپلوسی کرنے والے نوکر اور نوکرانیاں جو ہڈی کے لیے جھوٹ در جھوٹ پھیلاتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@Bhai1178 مرشد یہ بھی مجھے بغضی حاسد کی سازش لگتی ہے اسی لیے تو اسکو درد شروع ہوئی تھی--
یہ باتیں کرتا تھا کہ طاہر القادری کو میں نے نہیں چلنے دیا لیکن اسی کے نقشے قدم پر چل رہا ہے اس کو بھی جاہل ہو کر اپنے علم پر مان تھا اور اسکو بھی شیطان کی طرح اپنے علم پر غرور ہے
#ملنگ_قبیلہ
باباجی علیہ الرحمہ کے پردہ فرمانے کے بعد بھی جنکا بغض نہیں گیا۔۔۔اگر وہ بغضارے اہلسنت کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے کر گۓ تو ہماری گردن اتار دینا۔۔۔
وہ باباجی ہی تھے جو ختم نبوتﷺ کے معاملے پر تمام مسالک کو بہت قریب لا چکے تھے۔۔۔تم لوگ تو بریلوی اکٹھے نا کر سکے
#ملنگ_قبیلہ
ویسے اج جسطرح سے سنی بریلوی نوجوان أپس میں گتھم گتھا ہیں کالے کھٹمل، قادیانی، لبرلز اور مغربی غلام سیاستدان بڑے خوش ہو رہے ہونگے
شاباش منڈ کے رکھو
میرا خیال ہے ہمیں سب سے پہلے رضوی برادران کیلیے أواز اٹھانی چاہیے ایسی شرارتوں کا مقصد اصل موضوع سے توجہ ہٹانا ہوتا ہے

مرشد میری گل غور نال سن‼️
ہمارے لوگ اتنے سادے ہیں کوئی لبیک کا نعرہ لگایے فوری اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں
یہ نہیں دیکھتے اس نے نعرہ سپورٹ لینے کے لئے لگایا یا کل ایسا موقع آیا قربان بھی ہوں گے اس نعرے پر
لبیک یارسول اللہ کہنے والے ثابت قدم رہتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ