مریم نواز نے بہت ترقی کی ہے اس کی گرین بسیں کہاں چلتی ہیں کسی کو نہیں پتہ--
کہاں گئے مریم کی چاپلوسی کرنے والے نوکر اور نوکرانیاں جو ہڈی کے لیے جھوٹ در جھوٹ پھیلاتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@Bhai1178 تاجدارِ ختمِ نبوت ذندہ باد ذندہ باد
لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ
یہ نعرے کیا صرف تحریک لبیک پاکستان کے یہ نعرے ہیں یہ تو پوری امت کے نعرے ہیں شرم نہیں آتی جنہوں یہ حلف نامہ قبول کیا ڈوب کر مر جائیں
میٹھے میٹھے ڈونگی راجے کدھر چلے گۓ
دھرتی بریلی شریف سے امام خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کو خراج تحسیں
اللہ پاک حاسدین کے حسد اور جلنے والوں کی جلن میں اور اضافہ فرماۓ، أمین
#ملنگ_قبیلہ
@Bhai1178 مرشد یہ بھی مجھے بغضی حاسد کی سازش لگتی ہے اسی لیے تو اسکو درد شروع ہوئی تھی--
یہ باتیں کرتا تھا کہ طاہر القادری کو میں نے نہیں چلنے دیا لیکن اسی کے نقشے قدم پر چل رہا ہے اس کو بھی جاہل ہو کر اپنے علم پر مان تھا اور اسکو بھی شیطان کی طرح اپنے علم پر غرور ہے
#ملنگ_قبیلہ
ویسے اج جسطرح سے سنی بریلوی نوجوان أپس میں گتھم گتھا ہیں کالے کھٹمل، قادیانی، لبرلز اور مغربی غلام سیاستدان بڑے خوش ہو رہے ہونگے
شاباش منڈ کے رکھو
میرا خیال ہے ہمیں سب سے پہلے رضوی برادران کیلیے أواز اٹھانی چاہیے ایسی شرارتوں کا مقصد اصل موضوع سے توجہ ہٹانا ہوتا ہے
#ملنگ_قبیلہ
کتنا خوش ہے یہ اپنی تفشیش کرا کے، تفشیش کرنیوالے تو گھر والوں کے متعلق بھی پوچھتے ہیں
اہم گل لبیک والوں کی فائلیں 2017 سے تیار ہو رہی ہیں۔۔۔لیکن کسی نے تمہاری طرح تفشیش کے بعد چوؤں چوؤں نہیں کیا بلکہ کہ ستمگر۔۔
#ملنگ_قبیلہ
@_Alishba_0 سب بھگوڑے او خاموش روحیں یہ بیان حلفی دے چکے ہیں اور اب حکومتی چاپلوسی جاری رکھے ہوۓ ہیں
اخے 12 ربیع الاول کی ریلی میں بھی شرکت نہیں کرنی
#ملنگ_قبیلہ
لوگ أج ڈر سے صاحبزدگان کا نام نہیں لے رہے۔۔۔کبھی فلیکسز پر صاحبزدگان کی فوٹو لگا کر محفلی کمائ کرتے تھے أج فلیکسز پر فوٹو لگانے سے ڈر رہے ہیں کیونکہ سڑک شاپ موسمی عاشقوں کی کمائ بند ہو جانی ہے۔۔۔وقت بدلنے پر یہ سارے ایک بار پھر مخلص بننے کی ایکٹنگ کرینگے
#ملنگ_قبیلہ
اہلسنت کا چورن بیچو یا یوتھیوں کا ہمیں اپکے چورن کی پرواہ نہیں ہے
ہمارے لیے وہی قابل احترام ہے جو باباجی علیہ الرحمہ اور انکے صاحبزدگان کی عزت کریگا
#ملنگ_قبیلہ
@Bhai1178 بلکل صحیح کہا بابا جی نے ساری زندگی حضور ﷺ کی بات کی لیکن یہ پیر ملاں چاہتے ہیں ان کی واہ واہ ہو اور ان کو نذرانے ملتے رہیں
پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور