ہماری حکومت کے مطابق اگر آپ 8400 کماتے ہیں تو آپ غریب نہیں ہیں اور اگر 20000 کماتے ہیں تو آپ میاں منشاء ہیں اور اگر 50000 کماتےہیں تو آپ پاکستان کے ایلون مسک ہیں😎
مُوسٰیؑ ڈوبے نہیں ، حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنْتہا پر تھے۔ فرعون غرق ہوگیا حالانکہ وہ طاقت کی اِنتہا پر تھا�� بھروسہ اسباب پر نہیں بلکہ مُسَبِّب الاسباب پر ہونا چاہیے...!!
علی امین گنڈا پور کو پیغام ریکارڈ کر کے عمران خان کی بہن علیمہ آپا پر سنگین ترین الزامات نہیں لگانے چاہیے تھے۔
اگر علی امین گنڈا پور واقعی عمران خان کے ساتھ اپنے تعلقات کا احترام کرتے ہیں تو انہیں فوری استعفیٰ دے کر پی ٹی آئی کو چھوڑ دینا چاہئیے۔
Non-political tweet
اس کُتے کے بچے کا چوتھا چکر ہے اور فرش کا ستیاناس کر دیا ہے اس نے
اور ہر چکر پر کہتا ہے میں اپنا پچھلا گند ٹھیک کرنے آیا ہوں
#نواز_دجالی_فتنہ
پاکستان کی تاریخ کا پہلا جلسہ جو آن لائن ہو گا!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو