لاکھ مجبور سہی مگر یہ ماں نہیں ایک ڈائن ہے ۔۔۔۔!! کل جھنگ کے ایک نواحی علاقے میں پیش آیا دردناک واقعہ ۔۔۔ جھنگ شہر سے کئی کلومیٹر دور دریائے جہلم کے کنارے گاؤں چانڈیہ نشیب کے رہائشی امیر خان کی بارہ سال قبل طاہرہ یاسمین سے شادی ہوئی۔ انکی تین بیٹیاں ہوئیں جن میں 10 سالہ صنم ، سات سالہ صدف اور تین سالہ مریم شامل ہیں کسے معلوم تھا پریوں جیسی تین بچیاں ایک روز اپنی ماں کے ہاتھوں دردناک موت مریں گی ۔ خاتون کا شوہر امیر خان زمین کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کا مالک تھا اور مقامی زمیندار کے ہاں بطور مزرع یا کھیت مزدور کام کرتا ۔ طاہرہ یاسمین طویل عرصے سے ہرنیا کے مرض میں مبتلا تھی اور اپنے شوہر سے آپریشن کروانے کا تقاضا کر رہی تھی۔ ہفتے کے روز بھی اسی تلخ موضوع پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد امیر خان غصے میں گھر سے باہر چلا گیا۔ ممتا کے روپ میں چھپی مایوسی اور جنون نے طاہرہ کو گھیرا اور وہ تینوں بیٹیوں کو لے کر دریا کنارے پہنچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق طاہرہ نے جب اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کو دریا کی تیز موجوں کے حوالے کیا تو بڑی بیٹی صنم بی بی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگنے لگی۔ مگر افسوس! بے رحم لہروں سے پہلے ماں کے بے لچک ہاتھوں نے اسے دبوچ لیا اور اسے ساتھ لے کر دریا میں چھلانگ لگا دی۔ ایک مقامی شخص نے جب یہ خونی منظر دیکھا تو مقامی افراد کی مدد سے اس نے طاہرہ یاسمین کو تو زندہ نکال لیا مگر صنم بی بی اور اس کی بہنیں دریائی لہروں میں گم ہو گئیں ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں آپریشن شروع ہوا تاہم ہفتے کی رات تک کوئی کامیابی نہ مل سکی جس کے باعث اندھیرے کی وجہ سے آپریشن اگلے روز تک ملتوی کر دیا گیا،اطلاعات کے مطابق ابھی تک تینوں بچیوں کی لا۔شیں نہیں مل سکیں دوسری جانب تھانہ قادر پور کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچ جانیوالی ماں کو حراست میں لے لیا اور شوہر کی مدعیت میں ق۔تل کا مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔ ش
@jokkeerrr2 سردارانِ جنت حسنین کریمین ہیں اور مولائے کائنات امیر المومنین علی ابنِ ابی طالب ع ان سے بھی افضل ہیں یہ فرمان ہے میرے پاک نبی ص کا ، بنو امیہ تو ہمیشہ اسلام کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے اور آج ان کی اولادیں اور ان کے پیروکار وہی کام کر رہے ہیں لیکن وہ بھی ناکام تھے یہ بھی ہیں
@jokkeerrr2 لا حول ولا قوۃ الا باللہ ، وہ ایک ظالم حکمران تھا ، باغی تھا خلیفہ رسول ص کا ، یہی معاویہ تھا کہ جس نے اپنے غلیظ اور لعین بیٹے یذید پلید کو اہل بیت علیہم السلام پر مسلط کیا اور کربلا بپا ہوئی ، معاویہ اور اس کے آباؤ اجداد اقتدار کی ہوس میں خاندان رسول ص پر ظلم ڈھاتے رہے ہمیشہ
@pasha_samina@Ahmad_Noorani@SidrahDar وہ سادات فیملی ہے ، اپنے علاقے میں بہت معتبر نام ہے ان کا ، وہ کبھی سامنے نہیں آئیں گے ، ان کے خاندان کا بڑا نام ہے جھنگ کے علاقہ میں
@hinaparvezbutt یہ مرکزی ملزم نہیں ہے ، البتہ خبیث مجرم ضرور ہے ، مرکزی مجرم خلیل الرحمن نامی کتا ہے ، اور اس کے ساتھ دو مزید اور لڑکے ہیں ، ٹوٹل یہ چار لوگ ہیں ، سب پلاننگ کرنے والا خلیل ہے ، چاروں ہی مرکزی ملزم ہیں ، ایک کو مرکزی کہہ کر کیا باقیوں کو ریلیف دینا ہے ۔۔۔؟
آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین
@science_wording@TahirArayin مولائے کائنات نے کبھی ابوبکر و عمر و عثمان کی بیعت نہیں کی اور یہ بات صحاح ستہ تک میں موجود ہے ، البتہ اس کو بھی لائٹ کرنے کی کوشش ضرور کی گئی ہے لیکن تاریخ کے اوراق نے سب سچ واضح کر دیئے ، قرآن پاک میں جہاں ان لوگوں کی معافی کا ذکر ہے وہیں ان کے کرتوتوں کا بھی بتایا گیا ہے
@science_wording@TahirArayin قرآن کریم رسولِ خدا ص کی زندگی مبارکہ میں ہی مکمل ہو گیا اور بعد از وفات نبی ص جو جو گل انہوں نے کھلائے وہ احادیث کی کتب میں درج ہیں ، محمد و آل محمد علیہم السلام پر ظلم ڈھائے گئے اور بنو امیہ و بنو مروان جیسے خبیثوں کو عام مسلمانوں پر مسلط کیا گیا ، تاریخ جھوٹ نہیں بولتی
@science_wording@TahirArayin میں نے خلافت ثلاثہ کی اجتماعی بات کی ہے ، حضرت عثمان کا طریدِ رسول ص اپنے ملعون چچا حکم بن عاص اور اس کے بیٹے ، اپنے چچا زاد مروان لعین کو واپس مدینے لانا ، پھر شرابیوں کو گورنر مقرر کرنا وغیرہ رسولِ خدا کی مخالفت تھی جو اس نے ڈنکے کی چوٹ پر کی اور اپنے خاندان بنو امیہ کو نوازا
@science_wording@TahirArayin تاریخ کو چھپانے کی سر توڑ کوشش کی گئی ، جعلی احادیث کی فیکٹریاں لگائی گئیں ، آلِ محمد ص اور ان کے محبان و پیروکاران کا قتل عام کیا گیا ، لیکن اس کے باوجود اللّٰہ رب العزت نے انہی کے منہ سے حقیقت کو آشکار کیا ، آج آپ کے مولوی عجیب و غریب قسم کی تاویلات کر کے چھپاتے ہیں لیکن ناکام
@science_wording@TahirArayin اس کے بعد رسولِ خدا ص نے جس حکم بن عاص ملعون کو اور اس کے بیٹے مروان بن حکم ملعون کو مدینہ بدر کر دیا تھا انہی دونوں کو حکم رسول کے خلاف واپس مدینہ میں لا کر بسایا ، کیونکہ حکم ، چچا تھا حضرت عثمان کا اور مروان جیسے خبیث کو اپنا داماد بنایا ، جس کی وجہ سے پھر خود قتل ہوئے
@science_wording@TahirArayin ہاں بالکل معاف فرما دیا اللّٰہ پاک نے ، میں کونسا کہا ہے کہ معاف نہیں فرمایا ، لیکن بہرحال اگر کوئی یہ کہے کہ احد سے بھاگے تھے جناب تو اس میں کیا جھوٹ ہے ۔۔؟؟ یہ تاریخ ہے وہی میں نے بھی بتایا ، لیکن اس معافی کے بعد جو کچھ حضرت عثمان نے کیا وہ بھی احد میں بھاگنے سے کم نہیں
@nadiakhaan تم ابنِ تیمیہ اور عبد الوہاب نجدی جیسے بدبودار لوگوں کے پیروکار ہو دور حاضر میں ، اور پیچھے سے تم بنو امیہ کے راتب خور ہو ، تمہارا قصور نہیں ، محمد و آل محمد علیہم السلام سے بغض تمہیں وراثت میں ملا ہے اور اسی آگ میں تم اس دنیا میں بھی جلو گے اور آخرت میں بھی ، تم تکفیری لوگ
@nadiakhaan تم جیسی ہندہ مزاج عورتیں اور یذید مزاج مرد چاہے چیخ چیخ کر ساری زندگی پھر مر ہی کیوں نہ جائیں ، دنیا میں اگر کوئی عزت و افتخار کی علامت ہے اور رہے گا ، کوئی شجاعت و وارثِ دینِ خدا ہے اور رہے گا تو وہ فقط شیعانِ علی ہیں ، تم بیچارے بھونک بھونک کر فنا ہو جاؤ گے جیسے تمہارے بڑے ہوئے
@nadiakhaan بہت محنت کرتی ہو تم ، پورا زور لگا لو لیکن تمہاری منہ میں ہمیشہ خاک رہے گی ، تم ناصبی و خارجی و منافقین ، بنو امیہ کی نسل و پیروکار ہمیشہ تلملاتے اور چیختے چلاتے رہو گے لیکن محبانِ اہل بیت علیہم السلام ، کربلا کے پیروکار ہمیشہ دنیا میں سرفراز رہیں گے ، تا قیامت انشاء اللہ
@JimmyVirkk@Shafqatfar72270 خارش زدہ زرد کتا 🐶 ٹرمپ اور اس کا پالتو خنزیر نیتن یاہو سمجھتے ہیں کہ شاید ایران والے بھی بزدل عربوں جیسے ہیں لیکن اب ان کو اچھی طرح سے سمجھ آ گئی ہو گی کہ کربلا کے ماننے والے ، حیدرِ کرار ع کے پیروکار بہت کافی ہیں ہر دور کے یذیدوں کیلئے