وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
ایرانیوں نے امریکہ کو Absolutely Not کہا تو ایران کے گرویدہ ہو گئے (ہونا بھی چاہیے)، لیکن اپنے ایک سیاسی مخالف نے امریکہ کو Absolutely Not کہا تو اس کو جیل میں ڈال دیا۔ واہ رے حکمرانو۔ فیاض شاہ
#pakistan@RebelByThought
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اپنا حق مانگنا دہشتگردی نہیں ہے، اپنے حقوق مانگنا ہر پاکستانی کا حق ہے، پورا پاکستان اس حق کا استعمال کرے گا۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
1۔ عمران خان کی غیر انسانی قید تنہائی (سولیٹری کنفائنمنٹ) کا خاتمہ کیا جائے۔
2۔ عدالت کے حکم کے مطابق اہلِ خانہ اور دیگر افراد سے ملاقاتوں کی بحالی کی جائے۔
3۔ جیل مینوئل کے مطابق کتابوں، اخبارات اور ٹیلی ویژن تک رسائی فراہم کی جائے۔
4۔ اپنے بچوں سے فون پر بات کرنے کا حق بحال کیا جائے۔ علیمہ خان کے مطالبات
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Aleema_KhanPK