یہ ھے وہ زہنی مریض جو کبھی باجوڑ تو کبھی بنوں میں پشتون بچوں پہ ڈرون حملے کرتا ھے اور کبھی افغانستان کابل میں ذہنی مریضوں کے ہسپتال کو میزائلوں سے اڑا دیتا ھے
#Afghanistan#Pakistan
یہ کُتا فضائیہ کا ڈپٹی دلا ابھی کچھ دن پہلے جمعے کا خطبہ دے رہا تھا اور آج نہتے افغان بھائیوں کو شہید کر دیا ۔ یہ پاکستان کی نہیں اسرائیلی کی فوج ہے 🤬🤬
اللہ تعالیٰ کسی کی جدوجہد، رائگاں نہیں جانے دیتا.
أَ نَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ ٱللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَىْءٍ عِلْمًا
ترجمہ: بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور اللہ نے ہر چیز کو اپنے علم سے گھیر رکھا ہے۔
(سورۃ الطلاق 65:12)
إِنَّهُ مَن يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ ٱللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ ٱلْمُحْسِنِينَ
ترجمہ: یقیناً جو اللہ سے ڈرتا ہے اور صبر کرتا ہے تو اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔
(سورۃ يوسف 12:90)
وَاللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَاكِرِينَ
ترجمہ: اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔
(سورۃ آل عمران 3:54)
فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ: پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے، بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
(سورۃ الشرح 94:5–6)
ائیر چیف ظہیر بابر سدھو کی کرپشن کی ایسی داستانیں کہ جنرل کیانی اور باجوہ کی کرپشن اس کے سامنے بہت چھوٹی لگے
ائیر چیف نے کیسے میرٹ کا قتل کیا پھر چکوال، اسلام آباد اور کھاریاں میں جائیدادیں بنائیں اپنے بھائی کو بھی نوازہ
اب ہر ہفتے اس اس راشی کو ایکسپوز کیا جاۓ گا
کب تک اب چپ رہنا ہو گا
سچ تو اک دن کہنا ہو گا۔۔۔۔!
سچ تو ایک دن نکلے گا کہ اس کی آنکھ کو کیا لاحق ہے۔ جو بھی نیچے سے اوپر تک اس کی حراست پر فیصلہ دے سکتا ہے، (آنکھ ضائع ہونے کی) ذمہ داری اس کی بنے گی۔ جو جو بھی ذمہ دار ہو گا، اس پر اللہ کا حکم eye for an eye لگنا چاہیے اور لگے گا۔ بیرسٹر اعتزاز احسن
@RealAitzaz
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت، 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ہسپتال کو پاکستانی فضائیہ نے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے حکم پر بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 افغان مسلمان بھائی شہید ہوئے جس کہ عام شہری تھے، عاصم منیر نے کابل میں اسرائیل کا وہی ظلم دہرایا ہے کہ جب جنگی جنونی نیتن یاہو نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، بڑی سے بڑی جنگ میں بھی ہسپتالوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا یہ سیدھا جنگی جرم ہے، افغانستان سے ایک غیر ضروری جنگ پاکستانی عوام کی اجازت کے بغیر افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے نام پر شروع کی گئی اور نشانے ہسپتالوں کے لیے جا رہے ہیں، مناب ایران کے ایلیمنٹری اسکول میں 180 بچیوں کو بمباری کر کے شہید کرنے والے امریکہ و اسرائیل اور پاکستان میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ مشرف کی مغربی آقاؤں کی فون کال پر لیٹنے کی پالیسیوں کی قیمت پاکستان 1 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہادت، ہزاروں افراد کے زخمی ہونے اور مالی نقصانات کے ساتھ بدترین معیشت کی شکل میں کئی سالوں تک ادا کر چکا ہے، دو ہمسایہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کے جو بیج اس مرتبہ عاصم منیر نے بوئے ہیں یہ کئی دھائیوں تک سرحد کے دونوں طرف معصوم زندگیاں کھا جائیں گے اور زیادہ نقصان پاکستانی عوام کا ہونا ہے، دو جنگی جنونیوں نیتن یاہو اور عاصم منیر کے ہوتے ہوئے اس خطے میں امن ناممکن ہے۔