Breaking 🔥
Punjab Police Officials confirm that nephew of Amit Shah was involved in LPU (Lovely Professional University( incident which happened in GH3 Hostel in room 116.
Officials say that they have sent special teams to Delhi to arrest him
بھارت میں شدید کشیدگی اور احتجاج! 🇮🇳
پنجاب کی یونیورسٹیوں میں بھارتی طلباء کا زبردست احتجاج۔ مبینہ طور پر گرلز ہاسٹل کی طالبات کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی خبروں کے بعد مظاہرین نے بھارتی فوج اور پولیس کی گاڑ��وں کو آگ لگا دی۔
بریکنگ نیوز
مشرقی پنجاب میں تشدد آمیز مظاہرے پھوٹ پڑے
پھگواڑہ شہر میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ ہوسٹل میں بھارتی فوجی کی مبینہ زیادتی کے بعد طلباء مشتعل، پھگواڑہ، جالندھر اور پنجاب کے کئی شہروں میں طلباء سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ جاری.
😳Cesarean delivery was performed for suspected fetal macrosomia. Intraoperatively, vacuum-assisted fetal head extraction was used to facilitate delivery because of difficult fetal head extraction/impaction.
What are the main maternal and pregnancy risk factors for fetal macrosomia (≥4000 g) ?
میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا ملازم ہوں ۔ 14 سال سے سروس کررہا ہوں ۔میں اقبال صاحب کے آفس میں آیا ۔ انہوں نے ہاتھا پائی کی ۔ مجھے مارا ۔ میری تین ماہ سے سیلری نہیں دے رہے ۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ملازم کی وائرل ویڈیو
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں قائم نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ۔ چئیر مین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے قومی سطح پر آفات سے نمٹنے کی تیاریوں، آپریشنل صلاحیتوں، ٹیکنالوجی پر مبنی مربوط ردِعمل پر بریفنگ دی۔
وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے وقت ساڑھے دس بجے کا دیا ۔ خود 11 بجے آئے ۔ خاتون صحافی نے احتجاج کیا کہ گرمی ہے ہم ساڑھے دس بجے سے بیٹھے ہوئے ہیں تو برہم ہوگئے کہ جانا ہے تو آپ چلی جائیں ۔ ساڑھے دس بجے کا مطلب 11 بجے ہوتا ہے ۔
وفاقی وزراء کا آن کیمرہ میڈیا کیساتھ یہ رویہ ہے تو پھر نیچے سرکاری بابو صاحبان عوام کیساتھ کیا کچھ کرتے ہوں گے پھر کہتے ہیں سسٹم فیل ہوگیا جس ملک میں وفاقی وزیر وقت کی پابندی نہ کرے وہاں سسٹم فیل ہی ہونا ہے
کشمیر کے بعد پیپلزپارٹی نے سندھ میں اپنا دوسرا مہرہ ایکٹیو کردیا سندھو دیش والا، تھوڑے دنوں بعد کچے کے ڈاکوؤں بھی ایکٹیو ہو جائیں گے،
پیپلزپارٹی جمہوری ��ارٹی نہیں بلیک میلر پارٹی ہے
راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے دوران عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2 مفت موبائل میڈیکل کیمپ قائم کیے، جہاں 101 مریضوں کا معائنہ، مفت ادویات کی فراہمی اور طبی مشاورت فراہم کی گئی۔ عوام نے اس اقدام کو سراہا۔.
It is being reported that this is a video from Okara, Pakistan. A brutal father is subjecting his own minor daughter to inhuman and life-threatening violence, in which the child could have lost her life. Additionally, the man also attempted to carry out a deadly attack on his wife.
#pakistan #scandinaviannewsagency
#गैरां_के_दुख_दूर_करूं
ایف آئی اے فیصل آباد زون ��ے ڈائریکٹر ثاقب سلطان نے فیسکو اور ستارہ گروپ سے متعلق مبینہ بجلی ٹیرف اسکینڈل پر میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے جاری تحقیقات اور اب تک ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کیس کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور دستیاب شواہد کی روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید تفصیلات بھی سامنے لائی جائیں گی۔
#FaisalabadTV #FIA #FESCO #Faisalabad #PakistanNews @FescoOfficial