مجلس تحفظ اہلسنت والجماعت پشاور کے زیراہتمام 33 ویں سالانہ "تحریک آزادی و علماء حق کانفرنس"۔
14 اگست بروز جمعتہ المبارک 3 بجے سہ پہر قصہ خوانی بازار پشاور میں منعقد ہوگی۔سوشل میڈیا ٹیم پی کے 83 پشاور سٹی 🏁🏁🏁♥️❤️💕💓💞
جمعیت بزنس فورم کے رہنما اور کھجور مارکیٹ کے صدر حاجی میر محمد مہمند کی قیادت میں حکیم خدمت حسین ۔فضل احمد بنگش اور جنرل سیکرٹری اسرار خان پر مشتمل وفد کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ
ایرانی قونصلیٹ کے زمہ داران نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا
Pk83
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری و صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان پاکستان، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب نے کوئٹہ سول ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان کے عوام کی حقیقی آواز اگر کوئی ہے تو اسکا نام مولانا فضل الرحمن ہے
ایوان تمہارے ہین میدان مولانا کے ہین روک سکو تو روک لو#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی آمد پر جوش و جذبے کے نعرے پنڈال میں گونج اٹھے،
https://t.co/9QSZz6Ize6حقوق بلوچستان و تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس
04 جون 2026 | پشین بلوچستان ،
عظیم الشان ...... فقیدالمثال
تحفظ مدارسِ دینیہ و حقوق بلوچستان کانفرنس
4 جون بروز جمعرات
بمقام پشین بلوچستان
مہمان خصوصی : قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
*HAFIZ HANZALA ✅*
*JUI MEDIA PAKISTAN ✅*سوشل میڈیا ٹیم پی کے 83
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل کونسل کے رکن مولانا عبد الروف جان ۔حکیم خدمت حسین اور جمعیت بزنس فورم کے رہنما حاجی میر محمد مہمند نے جے یو آئی پی کے 83 پشاور سٹی کے سینئر جماعتی رفقاء کے ہمراہ جمعیت بزنس فورم شعبہ بازار کے صدر حاجی وقار یونس کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
کراچی: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے مختلف قومی سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
ملاقات علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ پر جاری یے
ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض جاری
ملاقات میں سینئر سیاستدان محمود مولوی ، محمد علی درانی ، عمران اسماعیل ، فواد چوہدری ، سینیٹر شہزاد وسیم ، عامر کیانی ، عباس جعفری ، بیرسٹر سیف شریک
ملاقات میں اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو، حافظ نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر محمود سومرو، انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ، مولانا محمد غیاث ، مولانا سمیع الحق سواتی شریک
جاری کردہ:میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان