#BehindYouSkipper
America has a fictional character Captian America.
But My Dear Pakistani’s 🇵🇰 We have a Real Captain Which is None Other Imran Khan.
I Named Him Captain Pakistan.
#BehindYouSkipper@ImranKhanPTI
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
ایمان مزاری کو جب 24 جنوری 2026 کو سزا سنائی گئی اس وقت ان کے بارے اطلاع تھی کہ وہ حاملہ ہیں۔ اب انہیں قید ہوئے 5 ماہ سے زائد ہو چکے ہیں
کسی تنظیم یا وکلاء نے اس پر آواز اٹھانا تو دور انہیں فراموش کر دیا ہے
یہ فسطائیت کی جیت اور ہم سب کی ہار ہے
کہ ہم آواز اٹھانا بھی چھوڑ چکے ہیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
ہم اُس لیڈر کے ماننے والے ہیں جس نے قسم کھائی تھی کہ نہ وہ جُھکے گا اور نہ ہمارا سر جُھکنے دے گا وہ آج تک ڈٹا ہوا ہے اور ہم بھی سارے غدار ننگے کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ✌️🙏
بجلی نہیں ہے گیس نہیں ہے
سعودی عرب سے فوج بھیجنے کی شرط پر ڈپازٹ ملا ہے
سرمایہ کاروں کو دھمکیاں لگا رہے ہیں
ہسپتالوں میں سرنجوں کے پیسے نہیں ہیں
اسلام آباد میں ہزاروں لوگ بے گھر کیے جارہے ہیں
امارات نے تقریبا تعلقات ختم کردیے ہیں
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
آدھی آبادی خط غربت سے نیچے زندگیاں گزار رہی ہے
ایکسپورٹس کم ہورہی ہیں
بیرونی سرمایہ کاری گر رہی ہے
یہ سب عاصم منیر کے عہدے سے چپکے رہنے کی قیمت ہے۔
سلمان اکرم راجہ صاحب
علیمہ خانم سیاسی معاملات سمجھتی ہیں یا نہیں مگر آپ جس طرح انہیں سمجھتے ہیں اس کا نتیجہ تو سب نے دیکھ لیا ہے۔ ملاقاتیں بند ۔ علاج بند ۔ احتجاج بند
ہور کیہ بند کرانا جے؟
اگر آپ کو عہدہ چھوڑنا ہے تو دھمکیاں مت دیں آرام سے چھوڑ دیں۔ عوام کا وزیراعلی سے ، چئیرمین سے ، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ، عہدیداران سے تقاضا ہی یہ ہے کہ اگر آپ مجبور ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔ سوال کارکردگی پر ہو تو غصہ نہیں کرتے حساب دیتے ہیں۔ جواب نا بن پاتا ہو تو خاموشی۔
یہ ان سب کیلئے شٹ اپ کال ہے
جو کہتے ہیں کہ
میں چیئر مین ہوں
میری کارکردگی سے خان مطمئن ہیں
جو کارکنوں کو پکڑوا کر غائب ہو جاتے ہیں
علیمہ خان نے بہت صبر کے بعد بالآخر سب کی کھٹیا کھڑی کر دی